Search results

  1. K

    تحریک انصاف کی جانب سے نہروں کے خلاف قرارداد جمع

    دریائے سندھ پر نہروں کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع ۔۔ قرارداد احمد چٹھہ، زرتاج گل اور علی محمد خان نے جمع کروائی۔۔ پیپلزپارٹی نے بھی نہروں کے خلاف قرارداد جمع کرادی زرتاج گل، علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز...
  2. K

    گدھوں کی حکومت آ جاتی، لیکن تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہ آتی۔اختیارولی

    جنرل باجوہ، جنرل فیض، ظہیر اور پاشا نہ ہوتے تو گدھوں کی حکومت آ جاتی، لیکن تحریک انصاف کی حکومت کبھی نہ آتی۔ جو (عمران خان) کونسلر بننے کے لائق نہیں تھے، اُنہیں وزیراعظم بنا دیا گیا۔ بہت زیادتی ہوئی ہے اِس ملک کیساتھ۔اختیار ولی جن کا اپنا مینڈیٹ جعلی تھا انہیں کوئی حق نہیں کہ ہمارے مینڈیٹ پر...
  3. K

    عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کنونشن ہال میں داخل

    عالیہ حمزہ کو ایک بار پھر سے گرفتار کرنے کے لئے پولیس کنوینشن حال میں داخل عالیہ حمزہ ملک کو گرفتار کرنے کی تیاریاں پولیس اور رینجرز نے لاہور کنونشن ہال کا گھیراؤ کیا ہوا ہے لیڈی پولیس کو بلا لیا گیا ہے
  4. K

    پاکستان نے پچھلے 70 سال میں بہت ترقی کی ہے،سہیل وڑائچ

    پاکستان نے پچھلے 70 سال میں بہت ترقی کی ہے لیکن ہم مانتے نہیں، 70 سال پہلے لاہور میں کتنی کاریں تھیں اب کتنی ہیں، کتنے موٹر سائیکلیں تھی تب کتنی فیکٹریاں تھیں اور اب کتنی ہیں یہ کہنا کہ ترقی نہیں ہوئی زیادتی ہے سہیل وڑائچ ذرا اس انسان کی صحافت کا معیار چیک کریں عمران خان بہادر ہے شروع سے ہی...
  5. K

    امریکہ میں ایک سال میں ایک ہزار سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز کو ریزیڈنسی مل گئی

    اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے صدر پروفیسر رضوان تاج نے منگل کو انکشاف کیا کہ 1,061 پاکستانی ڈاکٹرز نے امریکہ میں رزیڈنسی پوزیشنز حاصل کی ہیں جو ایک سال میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، علامہ اقبال میڈیکل کالج، ڈاؤ...
  6. K

    نہروں کا مسئلہ:ہم بات کریں تو پیکا ایکٹ کی دھمکیاں ملتی ہیں:سائرہ بانو

    ہم بات کرلیں؟ کیوں کہ ہمیں پیکا ایکٹ کی دھمکیاں ملتی ہیں کہ اگر ہم نے کوئی ایسی بات کی تو ہم پر پیکا ایکٹ لگ جائے گا، جو کہانی ہمیں سنائی جارہی ہے جو اصل میں کہانی ہے نہیں، جس طریقے سے پنجاب کے وزرائ اور ترجمان دھمکی لہجے میں گگتگو کرتے ہیں۔پی پی والے صاحبان اس کی تردید کریں۔ سائرہ بانو نئے...
  7. K

    بیس پچیس سیٹوں والی حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہوسکتی،مصطفیٰ کھوکھر

    یہ جو شہباز شریف کی حکومت ہے ان کے پاس عمران خان نے کیا سپیس چھوڑی ہے کہ عمران خان کو جیل میں نہ رکھیں تو کیسے حکومت کرسکیں گے۔۔کامران شاہد کا سوال اس حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں عوام کا فیصلہ مانیں بیس پچیس سیٹوں سے اپ کے پاس حکومت کرنے کا جواز ہی نہیں ۔مصطفی نواز کھوکھر کا جواب...
  8. K

    اگر سیاست سیکھنی ہے تو شاہ محمود قریشی سے سیکھو،نصرت جاوید

    اگر سیاست سیکھنی ہے تو شاہ محمود قریشی سے سیکھو، شاہ محمود قریشی کو اس کی جماعت نے بھلا دیا ہے، وہ بھی قیدی نمبر 804 کی طرح جیل میں ہے، اس وقت شاہ محمود قریشی سیاسی چال چل رہا ہے۔ غور کریں الیکشن سے 2 دن پہلے شاہ محمود قریشی احتجاج کی کال دیتے ہیں، ساتھ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کی قیادت وہ نہ...
  9. K

    عمران خان سے متعلق دعویٰ جھوٹا ثابت ہونیکے باوجود ناصر بٹ اپنے دعوے پر قائم

    "اللہ کا واسطہ ہے مجھے جیل سے باہر نکالو" اعظم سواتی قرآن اُٹھا کر عمران خان کا پیغام سنا رہے تھے۔۔۔ سینیٹر ناصر بٹ پروگرام میں تقرار کرتے رہے کہ بیشک ویڈیو کلپ سن لیں اینکر نےلاؤ شو میں اعظم سواتی کا کلپ چلا دیا مگر رہنما مسلم لیگ ن شرمندہ ہونے کے بجاۓ اپنی بات پر بضد رہے۔۔ ہارٹی نہ بنیں...
  10. K

    عاصمہ شیرازی کا خان سے 3 بار صدق دل سے معافی کا مطالبہ

    ہم نے ہمیشہ سیاسی ڈائیلاگ کو اہمیت دی ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی جمہوریت سیاسی ڈائیلاگ کے بغیر نہیں چل سکتی۔ رانا ثناء اللہ مگر صدق دل سے معافی، صدق دل سے معافی، صدق دل سے معافی مانگنا ہوگی۔ عاصمہ شیرازی عاصمہ شیرازی کو معافی منگوانے کا بہت شوق ہے رانا ثناءاللہ کے نظر انداز کرنے کے...
  11. K

    پشاور کنونشن: عمران خان کی رہائی تک منرل ایکٹ منظور نہ کرنیکا مطالبہ

    نوجوانوں نے بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا منرل ایکٹ عمران کی رہائی تک روکا جائے اسکی منظوری نہ ہونے دی جائے۔ ہم اپنے وزیر اعلٰی علی امین اور کے پی کے ایم پی ایز سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کی رہائی تک " مینرل ایکٹ " کو منظور نا کیا جائے، تحریک انصاف کے رہنما عرفان سلیم کا...
  12. K

    پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

    پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا اڈیالہ جیل کے باہر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے نام عمر ایوب خان نے نوٹ کرلیے ان کالی بھیڑوں کے خلاف ضرور کاروائی کی جائے گی پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت تاحال نہ...
  13. K

    پنڈی والے بچ گئے، کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی

    پنڈی والے بچ گئے، چونگی نمبر 4 میں 500 کلو مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی مری ہوئی مرغیاں مختلف فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانا تھیں، ساری مرغیاں ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئیں یادرہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت برگر، شوارما، پیزہ ، چکن کڑاہی وغیرہ میں استعمال ہونا تھا
  14. K

    کینٹ جانے والوں کا کورٹ مارشل ؟فوجی عدالتیں کیس کی تہلکہ خیز سماعت

    **فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی** سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جوابی دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مرافعت جاری رکھیں گے۔ جسٹس محمد...
  15. K

    عمران خان کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر سلیمان صفدر ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے۔ دورکنی بنچ کے روبرو تمام مقدمات کے پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران پیش ہوئے۔ عدالت نے ضمانت کی...
  16. K

    "خیبرپختونخوا مائننز اینڈ منرلز بل کا پہلا مسودہ اسلام آباد سے آیا تھا"

    **پشاور:** خیبر پختونخوا کے مائنز اینڈ منرلز بل 2025 نے شدید تنقید کو جنم دیا ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اس تجویزی قانون پر عملدرآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی جانب سے انتہائی سخت تنقید کے بعد،...
  17. K

    امریکہ کے 29 فیصد ٹیرف سے پاکستانی معیشت ایک ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

    امریکہ کی جانب سے پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف کے نفاذ کے بعد ملکی برآمدات کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ وزارتِ تجارت کی دستاویز کے مطابق اس اضافی ٹیرف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے قریب نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔ تاہم اس اقدام کے باوجود امریکہ کو پاکستان کے ساتھ تجارت میں 2 ارب ڈالر کے خسارے کا...
  18. K

    سابق نگران وزیراطلاعات کی بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیا گفتگو پر شدید ردعمل

    سابق نگران وزیراطلاعات کی بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیا گفتگو پر شدید ردعمل۔۔ مرتضی سولنگی اپنے پیغام میں بشریٰ بی بی کا نام بگاڑتے رہے اور عمران خان کو اوباش خان کہہ کر بلاتے رہے اپنے پیغام میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ پنکی پیرنی نامی اوباش، بدعنوان اور سزا یافتہ مجرم خاتون اس بنیاد پر اپنے لیے...
Back
Top