تمام تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، عالمی، علاقائی صورتحال پاکستان کیلئے سازگار نہیں
اسکی وجہ تحریک انصاف کی مقبولیت، مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا اعلان، کانگریس میں تحریک انصاف کے حق میں قرارداد اور برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز میں متوقع قرارداد ہیں...