Search results

  1. K

    علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر خواتین پر تشدد کا ایک اور واقعہ

    علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر خواتین پر تشدد کا ایک اور واقعہ، کسٹم حکام کے مطابق خواتین نے سامان چیکنگ پر جھگڑا شروع کیا تھا۔ کسٹم حکام خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کا واقعہ ہوا ہے جہاں کسٹم اہلکاروں نے خاتون مسافر کو تشدد...
  2. K

    ہماری پارٹی کو بھی ہائیبرڈ نظام میں چلنا پڑ رہا ہے؛سینیٹر افنان اللہ

    عمران خان کو دو باتوں پر معافی مانگنی چاہیے؛ ایک 9 مئی اور دوسرا پاکستان میں ہائیبرڈ نظام متعارف کرانے کی۔ اسکی وجہ سے ہماری پارٹی کو بھی ہائیبرڈ نظام میں چلنا پڑ رہا ہے؛ ایسا نہیں ہوسکتا کہ چُٹکی بجائیں اور ہائبرڈ نظام ختم ہوجاۓ، سینیٹر افنان اللہ
  3. K

    گرم سڑکیں اور ٹھنڈے انصافی: سہیل وڑائچ

    تحریک انصاف کی سرگرم سیاست کا اہم ترین پہلو سڑکوں کو گرم رکھنا رہا ہے۔ دراصل ووٹ پاور اور سٹریٹ پاور دو مختلف چیزیں ہیں۔ 70ء کی دہائی تک جماعت اسلامی مقبول جماعت نہ ہونے کے باوجود بھرپور سٹریٹ پاور رکھتی تھی، آج بھی جمعیت علمائے اسلام اور تحریک لبیک پاکستان قومی انتخابات میں بڑی ووٹ پاور کی...
  4. K

    ن لیگ اور پی پی پی نے کسی کے آلہ کار بن کر ہم سے دھوکہ کیا۔غلام علی

    اب جوگورنر خیبرپختونخواہے وہ ریاست کا نمائندہ نہیں، خیبرپختونخوا کا موجودہ گورنرصرف ایک جماعت کی با ت کرتا ہے، سابق گورنرغلام علی موجودہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی۔۔۔ریاست کانمائندہ نہیں بلکہ ایک پارٹی کانمائندہ بناہواہے،وہ پارٹی کےکنونشنزمیٹنگزمیں بھی جاتاہے۔۔۔۔میں گورنررہا,اسوقت ہمارے...
  5. K

    ن لیگ نوازشریف،شہبازشریف کے جیل جائے بغیر ق لیگ بنتی جارہی ہے،مطیع

    ن لیگ نوازشریف اور شہبازشریف کے جیل میں جائے بغیر ہی ق لیگ بنتی جا رہی ہے اگر یہ جیل میں ہوتے تو کیا ہوتا ؟ پی ٹی آئی کسی ایم این اے کا نام نہیں ہے کسی ایم این اے کے ووٹ بنک کا نام نہیں ہے نہ ہی کسی دھڑے کا نام ہے پی ٹی آئی نام ہے عمران خان کا ! مطیع اللہ جان ۔۔ مطیع اللہ جان نے لاجک سے ن لیگ...
  6. K

    سویلین ٹینک چوری کرلے تو اس پر آرمی ایکٹ لگے گا، خواجہ حارث

    فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف کیس کی سماعت شروع جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ سماعت کر رہا ہے جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر بنچ میں شامل جسٹس حسن اظہر رضوی،جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی بنچ کا حصہ ہیں...
  7. K

    سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی

    سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 6287 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد کاروبار عارضی طور پر معطل تجزیہ کاروں کی مطابق حصص مارکیٹ میں پوائنٹس کے تناسب سے یہایک روز میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے جس کے بعد مارکیٹ میں کاروبار معطل کر دیاگیا ہے۔
  8. K

    نہریں نکالنے کا معاملہ:اندر کھاتے بلاول اور زرداری نے ہاں کی ہوئی ہے،سیٹھی

    مراد علی شاہ گرج رہا ہے، ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے، نہریں نہیں نکالنے دیں گے، سی سی آئی میں اِن کی اکثریت ہی نہیں ہے،یہ سارا زور صرف سندھی نشلنلسٹ کے لیے ہے،لیکن اندر خانے بلاول اور زرداری نے ہاں کی ہوئی کہ آپ کر لیں بس ہمیں ساتھ نا بٹھائیں، نجم سیٹھی
  9. K

    نو مئی کیسز: پنجاب حکومت کو سبکی کا سامنا۔۔ جرمانہ برقرار

    جج کا تبادلہ ہو چکا مسئلہ ہائیکورٹ کے ریمارکس اور جرمانے کا ہے، وکیل پنجاب حکومت چیف جسٹس ہائی کورٹ نے پورا صوبہ چلانا ہوتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جج کےخلاف ریفرنس پر حکومت کو پیغام دینا تھا، لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو پیغام دے دیا جس سے انتظامی جج نے بھی اتفاق کیا، چیف جسٹس پنجاب...
  10. K

    نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا کیس،عدالت کی حکومت کو 2 آپشنز

    نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا کیس، سپریم کورٹ کا سپیشل پراسیکیوٹر کو 2 نکات پر ہدایات لینے کا حکم،ضمانت منسوخ کرنے کے بجائے 3 ماہ میں فیصلے کا حکم دے دیتے ہیں، ٹرائل کورٹس کو پابند کریں گے کہ ہر 15 دن بعد ہائی کورٹ کو پیشرف رپورٹ جمع کرائے، چیف جسٹس یحیحیٰ آفریدی، سماعت 11:30 بجے تک...
  11. K

    کراچی سیشن عدالت ایسٹ سے سینئر صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

    عدالت نے ریاست مخالف پروگرام کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کے خلاف ریاست مخالف پروگرام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض فرحان ملک کی ضمانت منظور کرلی۔ واضح رہے کہ صحافی فرحان ملک کو ایف آئی...
  12. K

    مروں کا بندہ رو لیتا ہے، زندوں کےلئے صبر نہیں آتا،والدہ احمد نورانی

    مروں کا بندہ رو لیتا ہے، اللہ تعالیٰ صبر دے دیتا ہے، زندوں کےلئے صبر نہیں آتا، میں اُس دن سے سوئی نہیں ہوں، مجھے نیند نہیں آتی، احمد نورانی کی والدہ 2 بیٹوں کی عدم بازیابی پر رو پڑیں۔۔!! کاش یہاں آج کوئی بھگوان داس بیٹھا ہوتا ، والدہ لاپتہ بھائی میں کہتی ہوں ان کے بیٹے مریں نہ لیکن اسی طرح...
  13. K

    احمد نورانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت برہم

    اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد سے 20 روز سے لاپتہ صحافی احمد نورانی کے 2 بھائیوں کی بازیابی درخواست آئی جی اسلام آباد کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی اسلام آباد ہائیکورٹ نے 11 بجے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھ عدالت...
  14. K

    اعظم سواتی کے قرآن پر حلف لیکر بیان پر سوالات اٹھنے لگے

    گزشتہ روز پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے عمران خان سے متعلق قرآن پر حلف کے ساتھ بیان دیا اور کہا کہ آرمی چیف سے عارف علوی کے ذریعے بھی بات کرنے کی کوشش کی لیکن دروازے نہ کھلے، پارٹی رہنماؤں نے مجھے گھر سے اٹھایا اور 22 اگست کا جلسہ ملتوی کروانے کا کہا۔ انہوں نے مزید کہ اک بیرسٹر گوہر میرے...
  15. K

    بلاول زرداری نجی دورہ پر 10 دن کیلئے دبئی چلے گئے

    بلاول زرداری نجی دورہ پر 10 دن کیلئے دبئی چلے گئے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 10 دن بیرون ملک قیام کریں گے۔ پی پی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا دبئی کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے۔ بلاو ل نے یہ دورہ ایسے موقع پر کیا ہے جب بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب ہیں جہاں پیپلزپارٹی...
  16. K

    کاٹلنگ ڈرون حملے میں بچ جانے والے عینی شاہد کے انکشافات

    پشتو میں کہہ رہا ہے، ہم نے نماز پڑھی تو میں پانی لینے گیا جب آدھے راستے پہنچ گیا تو ایک دھماکہ ہوا اور آگ لگی۔ جب وہاں گیا تو چچا آگ میں تھا، بھائی بچوں کو سائیڈ پر کیا۔ اتنے میں چچا پر ایک اور ڈرون ہوا اور پھر بھائی بچوں پر بھی ہوا۔ کاٹلنگ ڈرون حملے میں بچ جانے والے کی گفتگو "جب ہم نے نماز...
  17. K

    مجھے یقین ہے کہ پیپلزپارٹی اقتدار کو ٹھوکر ماردے گی،سائرہ بانو

    پیپلزپارٹی حکومت میں ہے اور تمام آئینی عہدے انجوائے کررہی ہے، اب بال انکی کورٹ میں ہے، جس طرح یہ سندھ دھرتی کے بیٹے ہیں مجھے یقین ہے پیپلزپارٹی وفاق کے عہدوں کو ٹھوکر ماردینگے، پیپلزپارٹی کے سہارے حکومت کھڑی ہے، نہروں والے معاملے پر یہ قدم بڑھائیں ہم ان کے ساتھ ہیں، رہنما جی ڈی اے سائرہ بانو...
  18. K

    ضیاءالحق کا مارشل لاء ملک کے لیے بہتر تھا ۔ مجیب الرحمان شامی

    ضیاءالحق کا مارشل لاء ملک کے لیے بہتر تھا ۔ مجیب الرحمان شامی ۔۔۔ نہیں بالکل نہیں، مارشل لاء کبھی اچھا نہیں ہوسکتا-عظمیٰ بخاری۔۔ ضیاء الحق کا مارشل لاء نہ ہوتا تو مسلم لیگ ن بھی نہ ہوتی- مجیب الرحمان شامی کا جواب
  19. K

    پیپلز پارٹی اسی تنخواہ پر کام کرے گی۔حنیف عباسی

    اسحاق ڈار سیدھا آدمی ہے،اس نے آئی ایم ایف کو گھُٹنے ٹیکنے پے مجبور کردیا تھا۔ گواہ ہوں جب دبئی میں آئی ایم ایف نے اسحاق ڈار کو ڈکٹیشن دی تو ڈار صاحب میٹنگ چھوڑ کے چلے گۓ اور جاتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں نہیں چاہئے آپ کا پروگرام۔ بجلی ریلیف کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے۔ بجلی مزید ۵ روپے سستی...
  20. K

    عمران خان 4 سال مسلط رہا، معیشت کا بیڑا غرق کرکے گیا، مریم اورنگزیب

    عمران خان 4 سال مسلط رہا، معیشت کا بیڑا غرق کرکے گیا، مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس جو ملک کےساتھ وفادار نہیں ہوسکتےوہ کسی سے وفاداری نہیں کرسکتے:مریم اورنگزیب دوسروں کو چور ،چور کہنے والے آج ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں، مریم اورنگزیب دوسروں کو چور چور کہنے والے آج ایک دوسرے کو چور کہہ رہے...
Back
Top