پاکستان میں ایک مخصوص طبقہ ہی انگریزی زبان کا دلدادہ ہے جن کے کاروباری مفادات تعلیم سے وابستہ ہیں ، دوسری بات یہ ان سب کیلئے آسان ہے کہ عوام لا علم رہے ، ایک ان پڑھ عدالت میں جاتا ہے ، وکیل کو پنجابی میں سمجھاتا ہے ، وکیل اردو میں لکھتا ہے پھر عدالت میں اردو انگریزی میں بات کرتا ہے ، پھر عدالت...