Search results

  1. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    معذرت ، رومن اردو لکھنے سے بات زیادہ سمجھ نہیں آتی لیکن درست بات یہ ہے کہ نظریہ نہیں مرتا لوگ ہی ختم ہو جاتے ہیں ، ہم لوگ بحثیت قوم ہی اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ، بنگالیوں کو بھی ہم نے مجبور کیا تھا ، ورنہ پاکستان بنانے والے وہ ہی تھے ، یہاں کے لوگوں کو تو بنا بنایا ملک مل گیا اس لئے کرگسوں...
  2. روشن پاکستان

    گواہان سے پہلے ججز قرآن پر حلف دیا کریں،فیصلہ انصاف پر کریں گے:حامد رضا

    قرآن کی فریاد طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں تعویذ بنایا جاتا ہوں ، دھودھو کے پلایا جاتا ہوں جزدان حریر وریشم کے ، اور پھول ستارے چاندی کے پھر عطر کی بارش ہوتی ہے ، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں جس طرح سے طوطے مینا کو ، کچھ بول سکھاے جاتے ہیں اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ، اس...
  3. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    مایوسی کفر تک لے جاتی ہے ، اس قوم کو مثبت سوچ دیں ، اقبال کو ہی تو نہیں سمجا آج تک ، سکول کے زمانے کی نظموں سے کچھ نہیں ہونا ، افسوس اس قوم کو شاہین کی بجائے کرگس مل گئے اور آج تک ہم سب بھگت رہے ہیں
  4. روشن پاکستان

    سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں: محمد بن سلمان

    اس قوم کو ایک اچھے لیڈر کی ضرورت ہے جو قوم کی سوچ کے مطابق کام کرے ، اس ملک سے بد عنوانی ، لسانیت ، قومیت ، عصبیت ، فرقہ واریت کو ختم کرے ، نظام تعلیم ایک ہو، یکساں ہو ، اردو زبان میں ہو ، معاشرتی اور معاشی نا ہمواری ختم ہو تو پھر دنیا سے التجا کی ضرورت نہیں رہے گی ، کڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا ،...
  5. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند تاثیر ہے یہ میرے نفَس کی کہ خزاں میں مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند...
  6. روشن پاکستان

    آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے:جج محمد بشیر

    کڑا احتساب ہی اس قوم کی حالت بدل سکتا ہے ، تمام سیاستدانوں اور سرکاری افسران کا احتساب کیا جائے تو اندازہ ہوگا کہ اس ملک کے اسی فیصد وسائل یہ لوگ ہڑپ کر چکے ہیں
  7. روشن پاکستان

    پاکستان سے کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں:سربراہ آئی ایم ایف

    پاکستان صرف امیروں کے لئے ہے ، غریبوں کے لئے عذاب ، لیکن یہ ہی غریب ان کو ووٹ دے کر امیر بناتے ہیں پھر عذاب بھگتتے ہیں عوام سوچ بدلے پھر قوم بدلے گی خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت آپ بدلنے کا
  8. روشن پاکستان

    سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں: محمد بن سلمان

    ان کے منصوبوں اور تعلقات سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن فلسطینی مسلمان ہیں ، اس حوالے سے ہمیں دکھ اور پریشانی تو ہوگی اقبال نے ایسی لوگوں کی درست نشان دہی کی ہے وضح میں تم نصاری تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
  9. روشن پاکستان

    سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں: محمد بن سلمان

    وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر آج بھی چھ فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ، یہ تعلقات بنائیں
  10. روشن پاکستان

    ترکیہ صدارتی اتنخابات:طیب اردگان واضح اکثریت نہ لے پائے،دوسرے مرحلے کاامکان

    طیب اردگان کی کامیابی بہت ضروری ہے ، یہ دو ہزار تیس ہے اور بین الاقوامی تبدیلیوں کا سال ہے ، ترکی میں بہت کچھ بدلنے والا ہے
  11. روشن پاکستان

    توہینِ پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ذرائع

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت بدلی نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت بدلنے کا خاندانی سیاست سے نجات ہی ملکی مسائل سے نجات ہے
  12. روشن پاکستان

    سینیٹ اجلاس، پی ٹی آئی و پیپلزپارٹی رہنماؤں کی اخلاق سے گری ہوئی بیان بازی

    بد زبانی اور لعن طعن اسلام نے جانوروں کو بُرابَھلا کہنے سے روکا ہے تو انسانوں کو لعن طعن کی کیسے اجازت دی جاسکتی ہے؟ زبان سے صادر ہونے والے بدترین گناہوں میں لعن طعن اور فحش کلامی داخل ہے۔ کسی بھی صاحب ایمان کو بدزُبانی زیب نہیں دیتی۔ زبان کے ذریعے ایذارسانی کرنے والوں کو قرآن کریم میں سخت گناہ...
  13. روشن پاکستان

    لاہورمیں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن؛ 7 ہزار کم عمر ڈرائیورز کا چالان

    اس ملک میں قانون ہی تو نہیں ہے نہ ہی تعلیمی ادارے بچوں میں شعور پیدا کرتے ہیں ، جیسی قوم ویسی نسل ، ایسے ہی قومی رویے
  14. روشن پاکستان

    This country is beyond repair.

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  15. روشن پاکستان

    دفترخارجہ نے بلاول سے منسوب بھارت کے لئے دھمکی آمیز بیان کو جھوٹ قراردیدیا

    جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات اللہ کشمیر کے مسلمانوں کی مشکلات آسان فرما اور ان کو جلد آزادی نصیب فرما -
Back
Top