فلحال اسٹیبلشمنٹ کو خان کو کوئی آفر دینے کی ضرورت نہیں ہے - اگر ٹرمپ کی طرف سے بہت دباؤ اور دھمکیاں آئیں جس سے بڑے نقصان کا ڈر ہوا تو کچھ ڈھیل مل سکتی ہے جیسے کہ بنی گلہ نظر بند کرنا باہر ملک بھیجنا وغیرہ - اگر ایسا کیا بھی تو شرطیں ہونگی اور ضمانت دونوں خان اور امریکہ کو دینی ہونگی