تمام تر رکاوٹوں ،گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی ایک کامیاب جلسے کی طرف گامزن۔ تمام قافلے ابھی جلسہ گاہ نے پہنچے مگر جلسہ گاہ بھر چکی ہے۔ لیڈر جیل میں پارٹی قیادت ابھی راستے میں اور عوام نے جلسے کی کامیابی کی نوید سنا دی۔
یہ ماننا پرے گا کہ پی ٹی آئی کا ریکارڈ آج تک پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی جماعت...