Search results

  1. K

    پارٹی میں باقی سب کو مال بھی، آزادی بھی، اور سیاست بھی، سب مل رہا ہے

    عمران خان اکیلے رہ گئے، پارٹی میں باقی سب کو مال بھی، آزادی بھی، اور سیاست بھی، سب مل رہا ہے، تحریک انصاف کی بیرون مُلک سے فنڈنگ بھی رُک گئی۔
  2. K

    وزیراعظم اور آرمی چیف غزہ میں مسلمانوں کی نسل کُشی پر کیوں خاموش ہیں؟

    سوال سادہ ہیں، جواب دیں۔ جب ہم شریف اللہ کو افغانستان سے پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر سکتے ہیں، تو غزہ کے لیے کچھ کیوں نہیں کر سکتے؟ وزیراعظم اور آرمی چیف غزہ میں مسلمانوں کی نسل کُشی پر کیوں خاموش ہیں؟
  3. K

    پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، رانا ثنااللہ

    پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، نہ انہوں نے بات کی ہے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو ان کی شرائط پوری کریں اور مذاکرات کریں۔ گالیاں سارا دن ہمیں دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی اختیار ہی نہیں۔۔اگر ہمارے پاس اختیار نہیں تو ساری برائی اور گالی آپ ہمیں کیوں...
  4. K

    مراد سعید اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ عملی طور پر احتجاج میں شرکت کر سکیں

    مراد سعید اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ عملی طور پر احتجاج میں شرکت کر سکیں، بڑے تھریٹس ہیں، 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ زبردستی ہو رہی تھی، اب کرائی جا رہی ہے، پارٹی میں جتنا انتشار پھیل رہا ہے، اس کا فائدہ اسٹیبلشمنٹ کو مل رہا ہے، ظلم و جبر سے اس پارٹی کو شکست نہیں دی جا سکی، ایسے ہتھکنڈوں...
  5. K

    میں 80 فیصد کراچی کا مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کا کمانڈر ہوں۔ کامران ٹیسوری

    میں پیسے کمانے نہیں آیا، میں 80 فیصد کراچی کا مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کا کمانڈر ہوں۔
  6. K

    ہر چیز ہمیں دے دو، ہم اس ملک کے ٹھیکیدار ہیں، ثمینہ پاشا

    ہر چیز ہمیں دے دو، سمندر ہمیں دے دو، زرخیز زمین ہمیں دے دو، معدنیات ہمارے حوالے کر دو۔ ہم اس ملک کے ٹھیکیدار ہیں، تم سب دفع ہو جاؤ کہیں اور۔۔۔
  7. K

    تحریکِ انصاف صرف عمران خان کی وجہ سے متحد ہے، باقی سب Nonsense ہیں۔

    تحریکِ انصاف صرف عمران خان کی وجہ سے متحد ہے، باقی سب Nonsense ہیں۔ صوبہ سندھ کو جو پانی دیا جا رہا ہے اس میں 30 فیصد پہلے ہی کمی ہو چکی ہے، دریائے سندھ پر 6 نہریں بننے سے تو سندھ کے پانی میں مزید کمی ہو جائے گی، محمکہ آبپاشی سندھ پانی میں 50 فیصد کمی ہونے کا پہلے ہی خط لکھ چکا ہے، تحریک...
  8. K

    سینئر لوگ ایسے بیانات دیں گے تو یہ اچھا نہیں ہے۔ جنید اکبر

    تحریک انصاف میں کوئی دھڑے بندی نہیں، سب عمران خان کے جھنڈے تلے متحد ہیں، تمام لوگوں کو پارٹی اخلاقیات کا خیال رکھنا چاہئے، سینئر لوگ ایسے بیانات دیں گے تو یہ اچھا نہیں ہے۔ کچھ عرصے پہلے ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا تھا، لیکن کبھی کوئی ڈائیلاگ ہوا نہیں۔ میں سمجھتا ہوں، ڈائیلاگ ہر صورت ہونا...
  9. K

    میاں صاحب بیرونِ ملک جا رہے ہیں، تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ اطہر کاظمی

    میاں صاحب بیرونِ ملک جا رہے ہیں، تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ جب وہ ملک کے اندر ہیں، تو کیا کر رہے ہیں؟ ان کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں۔ خبر یہ نہیں ہے کہ وہ ملک سے باہر جا رہے ہیں، خبر تو یہ ہے کہ ابھی تک ملک سے باہر گئے کیوں نہیں۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ جو کچھ کررہی ہیں یہ مل کر کررہی ہے،...
  10. K

    چونکہ یہ اغوا واضح طور پر نورانی کی آرمی چیف سے متعلق خبر سے جڑا ہوا ہے

    آج 18 دن ہو گئے ہیں کہ صحافی احمد نورانی کے دو بھائی، حیدر اور علی (دونوں انجینئر)، کو ان کے گھر سے اہلِ خانہ کے سامنے تشدد کے بعد زبردستی اغوا کر لیا گیا۔ چونکہ یہ اغوا واضح طور پر نورانی کی آرمی چیف سے متعلق خبر سے جڑا ہوا ہے، اس لیے حکومت میں کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ اس پر تبصرہ کرے، رہائی...
  11. K

    فخر ہے کہ میں نے پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ کی مشترکہ حمایت کی۔ کانگریس مین

    فخر ہے کہ میں نے پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ کی مشترکہ حمایت کی۔ پاکستان میں جمہوریت اس لیے ضروری ہے کیونکہ حکومت کو اپنے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، جو ایک شفاف اور نمائندہ حکومت کے لیے کوشاں ہیں۔
  12. K

    پی ڈی ایم کا صدر اپوزیشن میں ہے اور باقی پارٹیاں حکومت کر رہی ہیں۔ مولانا

    میں پی ڈی ایم کا صدر تھا، پی ڈی ایم ابھی تک ٹوٹی بھی نہیں ہے، لیکن پی ڈی ایم کا صدر اپوزیشن میں ہے اور باقی پارٹیاں حکومت کر رہی ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ دھاندلی، دھاندلی ہے۔
  13. K

    یہ بلوچستان سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟؟ احمد حسن بوبک

    صاحبزادہ حامد رضا نے بلوچستان جا کر بلوچوں کے دل جوڑنے کی کوشش کی، بلوچستان کو احساس دلانے کی کوشش کی کہ آپ ہمارے جسم کا حصہ ہیں، آپ کی تکلیف ہماری تکلیف ہے، لیکن اندازہ لگائیں، مریم نواز کا سوشل میڈیا صاحبزادہ حامد رضا کے خلاف غلیظ مہم چلا رہا ہے کہ صاحبزادہ حامد رضا نے بلوچ پنجابی بھائی بھائی...
  14. K

    شہید ارشد شریف پر ظلم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    میڈیا پر ظالمانہ اقدامات کی تنقید کرنے والے صحافیوں کو نشانہ بنانے والوں نے، میڈیا پر لگڑ بگڑوں (چمچوں) کے جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی کوشش کی، لیکن عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ ظالمانہ دور کے خاتمے پر شہید ارشد شریف اور دیگر صحافیوں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
  15. K

    پاکستان کے بہت سے سیاستدانوں کی دبئی میں اپارٹمنٹس موجود ہیں۔ فخر کی بات ہے

    دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کی قیمت تقریباً 70 کروڑ روپے سے شروع ہوتی ہے اور بنگلے کی قیمت تقریباً ساڑھے تین ارب روپے سے۔ پاکستان کے بہت سے محبِ وطن بزنس مینوں، سیاستدانوں اور آرٹسٹوں کی ملکیت میں (نامی و بےنامی) دبئی میں اپارٹمنٹس اور بنگلے موجود ہیں۔ فخر کی بات ہے، نا!
  16. K

    بلاول زرداری کو نہروں کے معاملے پرجلسے میں لفظی ہوائی فائرنگ کی اجازت مل گئ

    بریکنگ نیوز: بلاول بھٹو زرداری کو نہروں کے معاملے پر جلسے میں لفظی ہوائی فائرنگ کی اجازت مل گئی۔ بلاول نہروں کے معاملے پر اجازت کے ساتھ ہی گیدڑ بھبکیاں ماریں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نہروں کے معاملے پر سودے بازی کر چکی ہے۔ نہریں بننا شروع ہو چکی ہیں، اور منظوری زرداری نے ہی دی تھی۔ یہ ایسے...
  17. K

    عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔ زلمے خلیل زاد

    پاکستان اس وقت سیکیورٹی، سیاست اور معاشی بدحالی جیسے تین بڑے بحرانوں کا سامنا کر رہا ہے، اور ان تمام کا ذمہ دار پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔ پی ٹی آئی، اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے اہم کرداروں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں تاکہ ایک متفقہ...
  18. K

    مسلم لیگ ن کے دور میں عوام کو ریلیف ملتا ہے۔ مریم اورنگزیب

    بجلی کی قیمتوں میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں عوام کو ریلیف ملتا ہے۔
  19. K

    10 روپے پٹرول کا ریلیف روک کر تمام لوگوں کو بجلی سستی کرنے کی نوید سنائی

    10 روپے پٹرول کا ریلیف روک کر تمام لوگوں کو بجلی سستی کرنے کی نوید سنائی، مگر 70 فیصد پاکستان (لائف لائن) کسٹمرز کو بجلی کا کوئی ریلیف نہیں ملا۔ یعنی ایک دفعہ پھر غریب عوام سے امیروں کے لیے قربانی لے لی گئی۔
  20. K

    میری زبان میری ذاتی ملکیت ہے، کسی کے باپ کی جاگیر نہیں۔ صنم جاوید

    میری زبان میری ذاتی ملکیت ہے، کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، جو اجازت نامے لے کر بولوں گی۔
Back
Top