Search results

  1. K

    بلوچستان مارچ میں پی ٹی آئی قیادت بھی شریک ہوگی۔ مراد سعید

    بانی و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عید کے بعد تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کیا تھا۔پختونخواہ کے وہ نوجوان جو ایک سال بنی گالا اور زمان پارک کیمپ میں رہے اور ہر اہم ایکٹیویٹی کے موقع پر تمام تر جبر و فسطائیت کا مقابلہ کرتے ہوئے قافلوں کے لئے رستہ کلئیر کرتے ہیں انشاءاللہ ۶ اپریل کو ان جانثاران...
  2. K

    پنجاب حکومت وزیرِاعظم کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ مریم نواز

    راؤ دلشاد:وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف، وزیرِاعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے اس تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے-تاریخ گواہ ہے کہ جب...
  3. K

    عمران خان بہت بڑے لیڈر بن چکے ہیں۔ دوسری سیاسی جماعتوں بھی قبول کرتے ہیں۔

    عمران خان بہت بڑے لیڈر بن چکے ہیں۔ عمران خان، ذوالفقار علی بھٹو اور شیخ مجیب الرحمان سے بڑے اور زیادہ مقبول لیڈر ہیں۔ بلا شبہ قائداعظم کے بعد، عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، جنہیں دوسری سیاسی جماعتوں کے کارکنان سمیت مختلف لیڈرز بھی قبول کرتے ہیں۔
  4. K

    پاکستان کے تین صوبوں میں خشک سالی ہے۔ 43 فیصد پانی کی کمی ہے۔ عدنان عادل

    پاکستان کے تین صوبوں میں خشک سالی ہے۔ اپریل میں صرف پینے کا پانی دستیاب ہوگا، ارسا کے مطابق پاکستانی دریاؤں کے نظام میں 43 فیصد پانی کی کمی ہے۔ خریف سیزن کی شروعات میں پانی کی کمی سے فصلوں پر برا اثر ہونے کا خدشہ ہے۔
  5. K

    میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک۔ عمران خان

    میری طرف سے تمام اہل وطن کو گزشتہ عید مبارک ۔ میرا اللہ کی ذات پر کامل ایمان ہے۔ ظلمت کا کوئی بھی حربہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔ اس ملک پر چھائے اندھیرے بہت جلد اختتام پذیر ہوں گے اور ہماری جدوجہد رنگ لائے گی۔ مجھے اللّہ پر پورا یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا اور آئندہ عید انشاءاللہ اپنی...
  6. K

    بشری بی بی بہت بہادر ہیں۔ علی امین گنڈاپور

    بشری بی بی بہت بہادر ہیں۔ 26 نومبر کو گولیاں چل رہی تھیں، لیکن بشری بی بی کو ایک لمحے کے لیے بھی گھبراتے ہوئے نہیں پایا۔
  7. K

    سٹیٹ تمہیں اور تمہارے بچوں کو پال رہی ہے۔ میجر (ر) میثم رضا

    جس دن سٹیٹ نے طے کر لیا کہ تم لوگوں کو سیدھا کرنا ہے، تو کوئی تمہیں بچانے نہیں آئے گا۔ سٹیٹ تمہیں اور تمہارے بچوں کو پال رہی ہے۔
  8. K

    حکومت قرض لے کر پنجاب میں ایک اور موٹروے بنا رہی ہے۔ عدنان عادل

    نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد بے روزگار ہے۔ لوگوں کو روزگار دینے کے لیے کارخانے لگانے، برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، لیکن حکومت قرض لے کر پنجاب میں ایک اور موٹروے بنا رہی ہے۔ تعلیم یافتہ، ہنرمند، بے روزگار نوجوان موٹروے چاٹیں گے؟
  9. K

    8 فروری دھاندلی کے سنگ میل کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ طارق کھوسہ

    الیکشن لڑنے والے پاکستان کے خلاف نہیں تھے، ووٹ اور گولی میں فرق اختیار کر رہے تھے، 8 فروری دھاندلی کے سنگ میل کے طور پر یاد رکھا جائے گا، عدلیہ کی آزادی اور اظہارِ رائے پر قدغن لگائی گئی، کوئی بھی جبر سے محفوظ نہیں، پولیس جبر کا آلہ بن چکی ہے۔
  10. K

    جو ولسن کا بل پاس ہو گیا تو پوری قوم حکومت اور اداروں کے ساتھ کھڑی ہو گی۔

    جو ولسن کا بل پاس ہو گیا تو پوری قوم حکومت اور اداروں کے ساتھ کھڑی ہو گی۔
  11. K

    پی ٹی آئی کے جو لوگ باہر ہیں، ہر آدمی مختلف بات کرتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

    عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اتحاد بنانے کی اشد ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اندر مسئلہ یہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو لوگ باہر ہیں ہر آدمی مختلف بات کرتا ہے، پی ٹی آئی کے...
  12. K

    پی ٹی آئی نے سوچ لیا وہ دہشتگردوں کے خلاف نہیں لڑے گی، طلال چوہدری

    پی ٹی آئی نے سوچ لیا وہ دہشتگردوں کے خلاف نہیں لڑے گی، دہشتگردوں نے پی ٹی آئی کے کسی رہنما، عہدیدار پر 10 سال سے حملہ نہیں کیا، ساری جماعتیں ان کے نشانے پر ہیں، صرف تحریک انصاف نہیں ہے۔
  13. K

    کیا شہباز حکومت نے ان 11 لوگوں کے دورہ اسرائیل میں خاموش سہولت کاری کی ہے؟

    شہباز حکومت نے ان 11 پاکستانیوں کے نام سامنے لائے، جنہوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ یہ 11 لوگ ریاست کے غدار ہیں۔ کیا ان 11 لوگوں میں حکومتی/ریاستی لوگ بھی شامل ہیں؟ کیا شہباز حکومت نے ان 11 لوگوں کے دورہ اسرائیل میں خاموش سہولت کاری کی ہے؟
  14. K

    خان کے قید میں چھ سو دن

    خان کے قید میں چھ سو دن 1) قیدی "خان" ملکی سیاست کا محور رہا۔ 2) مضبوط اعصاب اور نظریے پر کمٹمنٹ ثابت ہوئی۔ 3) بیمار نہ ہوا، دلیری سے جیل کاٹی۔ 4) جیل سے الیکشن جیت کر تاریخ رقم کی۔ 5) پارٹی رہائی کے لئے دباؤ بنانے میں ناکام رہی۔ 6) مرضی کے افراد لا کر نظام نے اپنی گرفت مضبوط کی۔ بات یہ ہے کہ...
  15. K

    جو آرٹسٹ عمران خان کو پسند کرتا ہے وہ جاہل ہے۔ جواد احمد

    جو آرٹسٹ عمران خان کو پسند کرتا ہے وہ جاہل ہے۔
  16. K

    کرپشن کو ریاستی پالیسی ہی لکھا، پڑھا اور سمجھا جائے۔خلیق کیانی

    خٹک بی آر ٹی کیس بندش فیصلے کے بعد کرپشن کو ریاستی پالیسی ہی لکھا، پڑھا اور سمجھا جائے۔
  17. K

    آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔ شہباز شریف

    آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔ بادشاہ سلامت عبرت کا نشان بن چکا ہے بادشاہ سلامت کو تین سال پہلے کوئی نہیں جانتا تھا اس کو کوئی تجربہ نہیں ہے لیکن آج بادشاہ سلامت نے پورے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی ہوئی ہے، اربوں کھانے والے 500، 500 ووٹوں پر وزیر بنے ہوئے ہیں!
  18. K

    کھلی عدالت میں کھل کر ناانصافی کرتے ہیں، تو ہمیں بھی کھل کر بات کرنی چاہئے۔

    جب وہ کھلی عدالت میں کھل کر ناانصافی کرتے ہیں، تو ہمیں بھی کھل کر بات کرنی چاہئے۔ اگر ریاست یہ تاثر دے گی کہ آپ عدالتوں میں نہ جائیں، ہمارے پاس نہ آئیں، آپ سڑکوں پر احتجاج نہ کریں، تو ریاست سوچے وہ ہمیں کدھر دھکیل رہی ہے؟ اس سے ملک میں انارکی ہوگی، اور اگر کوئی بھی ہمارے گھر میں گھستا ہے تو...
  19. K

    پاکستان کے تمام مسائل حقیقی عوامی نمائندوں کے ذریعے ہی حل ہو سکتے ہیں۔

    پاکستان کے تمام مسائل حقیقی عوامی نمائندوں کے ذریعے ہی حل ہو سکتے ہیں۔ ملک کو 1971 کی طرح توڑنے کے بجائے جوڑئیے۔ فارم 47 کے ذریعے مسلط کی گئی اردلی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے۔ ان کی خارجہ پالیسی ناقص ترین ہے۔ آپ افغانستان کے ساتھ بات چیت کر کے دہشتگردی پر قابو پانے کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ افغانستان...
  20. K

    خواتین اور سیاسی ورکروں کی بڑی تعداد میں گرفتاریاں جاری ہیں، اختر مینگل

    آج پرامن احتجاج کے دوران کوئٹہ میں کرفیو کا سماں ہے، پریس کلب جانے کے تمام راستے مکمل بند کر دیے گئے ہیں۔ خواتین اور سیاسی ورکروں کی بڑی تعداد میں گرفتاریاں جاری ہیں، جمہوریت بہترین انتقام ہے!
Back
Top