Search results

  1. K

    یہ چند کارکن نما صحافیوں کو زیادہ تکلیف ہو رہی ہے۔ رضوان غلزئی

    ارشد شریف کے نام سے شعبہ صحافت منسوب کرنے پر پیپلزپارٹی اور اے این پی کی طرف سے نوازے گئے پختونخوا کے بہت سے صحافی شدید تکلیف میں مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ پختون تو اتنے تنگ نظر نہیں ہوتے کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ہیرو کو ویلکم نہ کریں، یہ چند کارکن نما صحافیوں کو زیادہ تکلیف ہو رہی ہے۔
  2. K

    جو ولسن کے بل سے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔ علی محمد خان

    جو ولسن کے بل سے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔ میری پارٹی سے بات ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا اس بل کو سپورٹ نہیں کرتے۔ کوئی بھی بیرون ملک اقدام، جو پاکستان کے دفاع، نیوکلیئر پروگرام اور سلامتی کو کمزور کرے، ہم اس کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر کسی سے...
  3. K

    آج وزیراعظم کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔"سلمان اکرم راجہ

    عمران خان نے فیصل چودھری کو لیگل ٹیم سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان بیانیے کی جنگ میں بہت آگے ہیں، وہ اس پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرتے، پریس کانفرنس نہ کرنے والی بات پارٹی میں ڈسکس نہیں ہوئی تھی، عمران خان کی بات نہیں کر سکتے تو پھر میں چھنکنا ہی بجاؤں گا بیٹھ کے۔ فیصل چودھری
  4. K

    چیف الیکشن کمشنر اور دو کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست

    آج کل اہم کیسز یا تو ٹرانسفر ججز یا نئے ججز کے سامنے مقرر ہو رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر اور دو کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل جسٹس محمد اعظم خان کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
  5. K

    مجھے عدالتوں سے ریلیف نہیں ملے گا، یہ عدالتیں آزاد نہیں ہیں۔ عمران خان

    میں ان کے خلاف آخر تک لڑوں گا، مجھے عدالتوں سے ریلیف نہیں ملے گا، یہ عدالتیں آزاد نہیں ہیں، لیکن ہم اپنی جنگ ہر محاذ پر لڑیں گے۔
  6. K

    مریم نواز اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ لاجک اور دلیری کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔

    مریم نواز شریف کی مجھے یہ خوبی پسند ہے کہ وہ اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ لاجک اور دلیری کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔
  7. K

    وزیروں کی تنخواہ میں اضافہ، لیکن سرکاری ملازمین کو ریلیف نہیں دے سکتے

    انوکھی منطق۔۔ حلال خبر: وزیروں، مشیروں کی تنخواہ میں 188 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ حرام خبر: سرکاری ملازمین کو ریلیف نہیں دے سکتے، یعنی تنخواہوں میں اضافہ نہیں۔
  8. K

    عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو پر بھی پابندی۔ محمد عمیر

    عمران خان کی ویڈیو، تصویر اور آواز پر پابندی کے بعد اب اس سے ملاقات کے بعد گفتگو پر بھی پابندی۔ ہم بدترین آمریت کے دور میں جی رہے ہیں۔ اتنا ڈر اور خوف کیوں ہے؟ ویسے، انسانی تاریخ میں کوئی اتنا طاقتور اور بااثر انسان گزرا ہے جس کے کہے الفاظ سے بھی پوری ریاست خوفزدہ ہو؟
  9. K

    ایک اور بنگال نہیں بننے دیں گے، انشاء اللہ۔ ثمینہ پاشا

    ایک اور بنگال نہیں بننے دیں گے، انشاء اللہ۔ تب سوشل میڈیا نہیں تھا، اور مغربی پاکستان بنگال کے حالات سے لاتعلق ہو گیا تھا۔ اب پنجاب کے دل، بلوچستان والوں کے ساتھ دھڑک رہے ہیں۔ سب کی آنکھیں کھل چکی ہیں۔ جابروں کے ساتھ کوئی نہیں۔
  10. K

    بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے، نوازشریف

    بلوچستان کے مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوری طریقے سے ممکن ہے۔
  11. K

    افغان سرحد پہ بار لگائی گئی تھی۔ وہ قائم ہے تو دہشتگرد کہاں سے آ رہے ہیں؟

    ہم سب کی اطلاع کے مطابق تو افغان سرحد پہ بار لگائی گئی تھی۔ وہ قائم ہے تو دہشتگرد کہاں سے آ رہے ہیں؟ ٹوٹ پھوٹ گئی تو جواب کون دے گا؟ کھانچہ کس نے لگایا ہے؟ خود ہٹائی تو سب سے زیادہ تشویشناک بات ہے۔ سوال کریں۔
  12. K

    میں اپنے سوشل میڈیا کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ وہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مراد

    میں اپنے سوشل میڈیا کے ساتھ کھڑا ہوں کیونکہ وہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں اور وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔
  13. K

    ڈاکٹر الیاس کو گرفتار کر لیا۔ کیا ریاست مکمل طور پر حواس باختہ ہو چکی ہے؟

    ڈاکٹر الیاس بلوچ بلوچستان کے سب سے بڑے میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل ہیں۔ گزشتہ رات بی ایم سی کی ڈاکٹر کالونی میں واقع ان کے گھر پر ریاستی فوج اور خفیہ اداروں نے بغیر کسی قانونی جواز کے حملہ کیا، گھر کے تقدس کو پامال کیا، اور ڈاکٹر الیاس بلوچ کو گرفتار کر لیا۔ آج ریاستی حکمران نہ صرف اس معزز استاد...
  14. K

    موٹر سائیکل چوری، بم دھماکے کے بعد بسکٹ چوری بھی مجھ پر ڈال دی۔

    موٹر سائیکل چوری، بم دھماکے کے بعد بسکٹ چوری بھی مجھ پر ڈال دی۔
  15. K

    صحافی نعمان سلہری کو پولیس کی طرف سے شدید تشدد اور اس سے جوتے چٹوائے گئے

    صحافی نعمان سلہری کو پولیس کی طرف سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس سے جوتے چٹوائے گئے، مگر میڈم منسٹر عظمیٰ بخاری کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ اسے بلا کر معاملہ پوچھیں اور اس پر کارروائی کریں، کیونکہ وہ صحافی صبح شام مریم نواز، مریم نواز کی مالا نہیں جپتا۔
  16. K

    محسن نقوی کو گزشتہ کئی دنوں سے فون کر رہا ہوں مگر وہ فون نہیں اٹھا رہے۔

    محسن نقوی کو گزشتہ کئی دنوں سے فون کر رہا ہوں مگر وہ فون نہیں اٹھا رہے۔
  17. K

    سوشل میڈیا پر پاکستان کا اصل چہرہ نہیں دکھایا جاتا۔ اسپیکر ایاز صادق

    سوشل میڈیا پر پاکستان کا اصل چہرہ نہیں دکھایا جاتا۔
  18. K

    پنجاب کی پولیس خود اغواء ہو چکی ہے، ملک احمد خان بھچر

    پنجاب کی پولیس خود اغواء ہو چکی ہے، پولیس آج کل ڈالے والوں کے بغیر اندر نہیں جا سکتی۔ جب اداروں کو اس طرح کی ڈیوٹی پر لگا دیں گے تو بہاولنگر جیسا واقعہ پیش آئے گا۔
  19. K

    قوم کا الیکشن چوری کیا، پھر اُن لوگوں کو مسلط کیا جنہیں قوم نے مسترد کیا

    اس سے بڑا گناہ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ نے قوم کا الیکشن چوری کیا، پھر اُن لوگوں کو مسلط کیا جنہیں قوم نے مسترد کیا، پھر قوم سے کہتے ہیں کہ انہیں تسلیم کرو جنہیں ماضی میں خود چور کہتے رہے۔
  20. K

    عمران خان کے خوف سے ڈرے ہوئے اور سہمے ہوئے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    یہ سب عمران خان کے خوف کے قیدی ہیں، عمران خان کے خوف سے ڈرے ہوئے اور سہمے ہوئے ہیں۔ میں ان کو کہتا ہوں کہ سچے دل سے عمران خان کے ساتھ بات کرو، وہ تمھیں معاف کر دے گا۔ عمر ایوب پر FIR درج کی گئی ہے کہ اس نے کنٹینر کا شیشہ توڑ کر اندر سے بسکٹ چوری کیے ہیں۔
Back
Top