Search results

  1. K

    ٹرین کی حفاظت اور سڑکیں کھلوانا فوج کا کام نہیں، نہ پولیس کا، طلال چوہدری

    خفیہ ایجنسیاں معلومات دیتی ہیں، ادارے اس قابل ہی نہیں کہ اس انفارمیشن پر عمل کر سکیں۔ ٹرین کی حفاظت اور سڑکیں کھلوانا فوج کا کام نہیں، نہ پولیس ہے نہ کوئی اور ادارہ، حساس اداروں کی کوئی ناکامی نہیں۔ طلال چوہدری دہشت گردوں کے پیٹرن اِن چیف عمران خان۔
  2. K

    لوگوں کے بچے جبری گمشدہ کرنے والو، شرم کرو۔ صنم جاوید

    لوگوں کے بچے جبری گمشدہ کرنے والو، شرم کرو۔ آج صبح 11 بجے کی ڈائری سے پہلے احمد نورانی کے دو بھائیوں کی حبسِ بیجا کی ساری فائل کلیئر ہوگئی اور کل کے لیے پیٹیشن لگنی تھی، لیکن کل کی کاز لسٹ میں کیس نہیں آیا۔ یہ ریاست نہیں، یہ عوام پر قابض بدمعاش ہیں جو ہر ریاستی ستون کو شہریوں کے خلاف ہتھیار...
  3. K

    جے آئی ٹی میں ایک ہی سوال پوچھتے رہے۔ علیمہ خان

    جے آئی ٹی میں ایک ہی سوال پوچھتے رہے کہ آپ سوشل میڈیا نیٹ ورک چلا رہی ہیں، ان کو بھی نہیں سمجھ آ رہی کہ کیا سوال پوچھیں۔
  4. K

    ایک صوبے کے پانی کے حقوق پہ یقین رکھنا پاکستان مخالف چیز نہیں ہے۔

    ایک صوبے کے پانی کے حقوق پہ یقین رکھنا پاکستان مخالف چیز نہیں ہے۔ یہ پاکستان کے حق میں ہے۔ میں ایک متحد صوبوں کی فیڈریشن (پاکستان) پہ یقین رکھتا ہوں جس میں سب اسٹیک ہولڈرز کو سنا جائے۔ کارپوریٹ فارمنگ پنجابی کسانوں کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ ایک قسم کا غیر محب وطن پروجیکٹ ہے۔
  5. K

    اتنے اہم اجلاس میں میاں نواز شریف کی عدم موجودگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

    اتنے اہم اجلاس میں میاں نواز شریف کی عدم موجودگی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ طبیعت کی ناسازی یا قومی معاملات سے دل برداشتگی؟
  6. K

    پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

    ‏پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ‏ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ، کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جو سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستان کو ان دہشتگردوں کے ذریعے کمزور کر سکتے ہیں آج کا دن ان کو یہ پیغآم دیتاہے کہ ہم متحد ہو کر...
  7. K

    میں اپنے ملک میں آزادی، اتحاد، قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔

    یہ جو مرضی کر لیں، میں اپنے ملک میں آزادی، اتحاد، قانون کی حکمرانی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔ ان چیزوں کے لیے یہ جیل میں رکھتے ہیں، تو میں تیار ہوں اور میں یہ ظلم برداشت کر سکتا ہوں۔ میں کسی صورت فارم 47 کی حکومت تسلیم نہیں کروں گا، میں اس فسطائیت کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا، عمران خان عمران...
  8. K

    وسیع ترین سیاسی اتحاد وقت کی ضرورت ہے – سلمان اکرم راجہ

    آج کوٹ لکھپت جیل میں محترمہ یاسمین راشد، محترم شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات ہوئی۔ قوم کے لیے ان کا پیغام: ہم نے درپیش معرکہ ہوش و حکمت سے جیتنا ہے، وسیع ترین سیاسی اتحاد وقت کی ضرورت ہے، بلوچستان کے حالات کا حل صرف فوج کشی نہیں۔ سلمان اکرم راجہ
  9. K

    عمران حکومت نے ملک کو دیوالیہ کیا، ہم نے ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔

    عمران حکومت نے ملک کو دیوالیہ کیا، ہم نے ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا۔
  10. K

    ہم نے کبھی کسی ادارے کے سہارے سے الیکشن نہیں جیتا۔ قمر زمان کائرہ

    جی ہاں، ساری دنیا جانتی ہے کہ پنڈی سے پرویز اشرف کی سیٹ، ملتان سے گیلانی ٹبر کی ساری سیٹیں آپ نے CSS کے امتحان میں جیتی ہیں۔ اور سندھ تو آپ ہر الیکشن میں CSS میں جیتتے ہیں۔ اور ہاں، آصفہ زرداری کی سیٹ، آپ مدمقابل PTI امیدوار کو اغوا کروا کر بلامقابلہ ہی جیت گئے تھے۔ آپ کا چھاتی ٹھوکنا بنتا ہے،...
  11. K

    اگر تحریکِ لبیک کو نہ روکا گیا تو یہ آگ سب کے گھر جلائے گی۔ مبشر زیدی

    جو کچھ احمدیوں کے ساتھ پاکستان میں ہو رہا ہے، وہ بحیثیتِ معاشرہ ہمارے لیے باعثِ شرم ہے۔ اگر تحریکِ لبیک کو نہ روکا گیا تو یہ آگ سب کے گھر جلائے گی۔
  12. K

    سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد حکومت کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا۔

    حکومتی کوشش تھی کہ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری نہ ہو اور کیس ریمانڈ بیک ہو جائے جو مکمل ناکام ہو گئی۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد حکومت کا بیانیہ زمین بوس ہو گیا۔ عمران خان کے خلاف سائفر کے ذریعے سازش کا جو الزام تھا، حکومت اس کے شواہد دینے میں ناکام رہی۔ حکومت نے جو کروڑوں...
  13. K

    آج دانش سکول 190 ملین پاؤنڈ سے بنایا جا رہا ہے۔ شہباز شریف

    آج دانش سکول 190 ملین پاؤنڈ سے بنایا جا رہا ہے۔ میں انتہائی شکر گزار ہوں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا، جنہوں نے کہا کہ یہ حکومت کا پیسہ ہے، اور میں شکر گزار ہوں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا، جنہوں نے یہ رقم قومی خزانے میں ٹرانسفر کی۔
  14. K

    عمران خان صرف اپنی ذات کا سوچتا ہے، ملک و قوم اس کی ترجیحات میں شامل نہیں۔

    اسٹیبلشمنٹ کو دھڑا دھڑ خط لکھ سکتا ہے، اخباروں میں آرٹیکل لکھ سکتا ہے، بیانات اور پریس ٹاک کر سکتا ہے، مگر جعفر ایکسپریس سانحہ اور دہشت گردی پر منہ کو زِپ لگا ہوا ہے۔ عمران خان صرف اپنی ذات کا سوچتا ہے، ملک و قوم اس کی ترجیحات میں شامل نہیں۔
  15. K

    دہشت گردی کے خلاف ہم متحد ہیں اور اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    ہمارے آپس میں جتنے بھی اختلافات ہوں، لیکن دہشت گردی کے خلاف ہم متحد ہیں اور اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔
  16. K

    نواز شریف، فضل الرحمان، پی ٹی آئی، سب مل کر بدبخت حکومت سے چھٹکارے کا سوچیں

    گزشتہ گناہوں پر اللہ اور عوام سے معافی مانگیں، آئین کو صحیح انداز میں نافذ کریں۔ نواز شریف، فضل الرحمان، پی ٹی آئی، سب مل کر بدبخت حکومت سے چھٹکارے کا سوچیں۔ اچھا الیکشن کمیشن بنا کر انتخابات کرائیں۔ غدار کا فلسفہ نہیں چلے گا۔ جو وفاداریاں بیچتا ہے وہ وزیراعلیٰ بن جاتا ہے، جو نہ خریدتا ہے اور...
  17. K

    عمران خان نے کئی بار قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھا، علیمہ خان

    عمران خان نے کئی بار قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھا، وہ اسلامی کتابیں بہت پڑھتے ہیں۔ دو سال ہو گئے، اسے گھر کا کھانا نہیں کھانے دیا گیا۔ ایک بار بچوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت ملی۔
Back
Top