Search results

  1. K

    بیرونِ ملک طوفانی دورے کیے، اربوں ڈالر کا کہا گیا، کتنی سرمایہ کاری آئی؟

    شہباز شریف نے بیرونِ ملک طوفانی دورے کیے، اربوں ڈالر کا کہا گیا، کتنی سرمایہ کاری آئی؟ پاکستانی بھی 40-50 لاکھ دے کر ملک سے بھاگ رہے ہیں، کوئی یہاں رہنا نہیں چاہتا۔
  2. K

    پاکستان توڑنے کا منصوبہ 1962 میں انڈیا نے نہیں، بلکہ جنرل ایوب خان نے بنایا

    16 دسمبر 1971 کو قائدِاعظم کا پاکستان ٹوٹ گیا۔ پاکستان توڑنے کا منصوبہ 1962 میں انڈیا نے نہیں، بلکہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل ایوب خان نے بنایا تھا۔
  3. K

    بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت 9 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز دے گی۔

    بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت 9 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز دے گی۔ بس اتنی سی بات تھی!
  4. K

    چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: آئینی مدت، ترمیم اور تاخیری حربے

    آئین پاکستان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری صرف پانچ سال کیلیے ہوتی تھی پھر دھونس اور دھاندلی کے ذریعے ۲۶ویں ترمیم کی گئ جس کے مطابق موجودہ چیف تب تک رہے گا جب تک کہ نیا چیف عہدے کا حلف نا اٹھا لے۔ مگر یہ عمل ہر صورت ۴۵ دنوں میں مکمل ہونا چاہیے تھا۔ ۱۲ مارچ یعنی گزری کل نیا چیف لگ جانا...
  5. K

    بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ٹرین واقعہ پر ایک زبان بول رہے تھے۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بلوچستان میں آپریشن منطقی انجام کو پہنچا، 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ٹرین واقعہ پر ایک زبان بول رہے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے جعفر ایکسپریس کے سانحہ کے حوالے سے گفتگو...
  6. K

    جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔

    جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
  7. K

    اس ماحول میں یہ ٹولہ فوج اور ایجنسیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ خواجہ آصف

    اس وقت، جب فوج جعفر ایکسپریس کے یرغمالیوں کو بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے، ایسے وقت میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اس ماحول میں یہ ٹولہ فوج اور ایجنسیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے۔ اس وقت ہماری افواج روزانہ جانوں کی قربانی دے کر 25 کروڑ ہم وطنوں کو محفوظ رکھ رہی...
  8. K

    پاکستان میں اس وقت صرف جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔ عمران خان

    “ملک میں اس وقت دہشتگردی اپنے قدم دوبارہ جما چکی ہے۔ ہمارے دور میں ملک دہشتگردی پر قابو پا کر سیاحت کے فروغ کی جانب گامزن ہو چکا تھا اور “گلوبل ٹیررازم انڈکس” میں پاکستان کی رینکنگ چار درجے بہتر ہوئی تھی- لیکن رجیم چینج نے اس سارے عمل کو بھی ریورس گئیر لگا دیا اور اب بدقسمتی سے ہم گلوبل ٹیررازم...
  9. K

    نااہل، ناجائز، کرپٹ مسلط شدہ ٹولے کی وجہ سے آج پورا ملک جل رہا ہے۔ ثمینہ

    نااہل، ناجائز، کرپٹ مسلط شدہ ٹولے کی وجہ سے آج پورا ملک جل رہا ہے۔ بلوچستان اور کے پی میں دہشت گردی کی آگ، سندھ میں کرپشن اور حقوق کی جنگ، اور پنجاب میں ٹک ٹاکر کی فسطائیت کا راج۔ گھٹن، بدحالی، بے چینی، مایوسی۔ یہ ہے آج کا پاکستان۔ پنجاب تباہ، جرائم دوگنا۔ کوئی شخص محفوظ نہیں۔کرپشن کیا کھلے...
  10. K

    پانی کا مسئلہ سندھ کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ ضیغم خان

    سندھ کی حرارت صدر زرداری کے پاؤں تک پہنچ رہی ہے۔ پانی کا مسئلہ سندھ کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ فیڈریشن سے زیادہ کچھ اہم نہیں۔ پہلے اعتماد سازی کے ذریعے بہتر پالیسی بنانا ہوگا۔
  11. K

    جیسے ہی احتجاج کی بات ہو، کچھ دوست اسے ملک دشمنی کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔

    احتجاج، اختلاف آئینی حق ہیں، لیکن یہ نیا نارمل بن گیا ہے۔ جیسے ہی احتجاج کی بات ہو، کچھ دوست اسے ملک دشمنی کہنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کوئی قانون توڑتا ہے، تو قانون کے مطابق اسے سزا دی جاتی ہے۔ یہ کیا منطق ہے کہ اس نے قانون توڑا ہے، تو اس کے خلاف ماورا آئین اقدامات جائز ہیں؟
  12. K

    مریم نواز کو ہیرو بنایا جائے اور عمران خان کو زیرو بنایا جائے۔ عمران ریاض

    اس وقت ساری نظریں اس بات پر ہیں کہ مریم نواز کو ہیرو بنایا جائے اور عمران خان کو زیرو بنایا جائے۔ لیکن یہ دونوں کام اسٹیبلشمنٹ سے نہیں ہو پا رہے۔
  13. K

    کوئٹہ میں پچھلے تین دنوں سے سیکیورٹی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ عمر ایوب

    بلوچستان کے 8 اضلاع میں سیکیورٹی کی آمد و رفت بند ہو چکی ہے، کوئٹہ میں پچھلے تین دنوں سے سیکیورٹی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ بلوچستان کے ایک بارڈر سے 550 ارب کی پیٹرولیم کی سمگلنگ ہو رہی ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟
  14. K

    پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن جنگ لڑ رہا ہے، طلال چوہدری

    اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنا ماحول ٹھیک نہیں کرے گی تو تماشہ بنے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس نعروں اور بدتمیزی کے علاوہ کچھ نہیں، احتجاج کے علاوہ ان کے پاس کے پی میں بھی کوئی...
  15. K

    میری جماعت کے تمام سینئر مرد رہنماؤں نے میری بھرپور مدد کی۔ مریم اورنگزیب

    جب میں نے سیاست میں قدم رکھا تو میری جماعت کے تمام سینئر مرد رہنماؤں نے میری بھرپور مدد کی۔ آج، خواتین کے عالمی دن پر میں ان سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
  16. K

    جنرل فیض کیڈٹ سے لے کر جنرل اور آئی ایس آئی کا چیف بنا،اب ہم پر ڈال رہے ہیں

    جنرل فیض کیڈٹ سے لے کر جنرل اور آئی ایس آئی کا چیف بنا، اب ہم پر ڈال رہے ہیں؟ یہ تو پھر ادارے کی ناکامی ہوئی کہ اس کو ترقی دے کر اس پوزیشن تک لائے۔ اگر کوئی شخص انفرادی طور پر فیصلہ کرتا ہے تو ادارہ کیوں مانتا ہے، اگر وہ ٹھیک نہیں ہے تو؟ جنرل باجوہ کو آرمی چیف ہم نے بنایا؟ کیا پختونخوا کی عوام...
Back
Top