Search results

  1. K

    عمران خان کو چھوڑنا ہے تو جیل میں تمام جیب کتروں کو بھی معافی دیں۔ احسن

    عمران خان کو چھوڑنا ہے تو جیل میں تمام جیب کتروں کو بھی معافی دیں۔ سال 2018 میں ایک اناڑی کو بٹھایا گیا تھا جو ملک کو دیوالیہ کر کے چلا گیا، ہم نے ملک کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کیا اور سیاست کی قربانی دی۔احسن اقبال ایک سیاسی جماعت ملک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے، عمران خان پر 190 ملین پاؤنڈ کا...
  2. K

    بے نظیر بھٹو اور 1988 کا خفیہ معاہدہ

    سابق نیول چیف افتخار سروہی مرحوم نے اپنی کتاب "سچ کبھی ریٹائر نہیں ہوتا" میں لکھا تھا کہ آرمی چیف جنرل اسلم بیگ نے ہمیں نومبر 1988 میں بتایا: "بے نظیر بھٹو ہمارے یہ پانچ نکات قبول کر چکی ہیں کہ افغان پالیسی، نیوکلیئر پالیسی، ڈیفنس پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، سول سروس کے سیٹ اپ میں مداخلت...
  3. K

    میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا۔ احسن اقبال

    آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا، جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع...
  4. K

    آفرین کہ مسلم لیگ ن محبوب کو راضی رکھنے میں کس حد تک جاتی ہے۔ ماجد نظامی

    طلال چوہدری کو وزیرِ مملکت برائے داخلہ مقرر کر دیا گیا۔ اب محسن نقوی جیسی مصروف شخصیت کو پارلیمان کے سامنے سوالات کے جوابات جیسے لایعنی کام کے لیے وقت ضائع نہیں کرنا پڑے گا۔ گزشتہ سال بھی پارلیمان میں گفتگو کے لیے ان کے 12 قیمتی منٹ ضائع ہو گئے تھے۔ آفرین کہ مسلم لیگ ن محبوب کو راضی رکھنے میں کس...
  5. K

    ججز سے اپنی پسند کا فیصلہ لینے کے لیے ایکسٹینشن کا دانہ پھینکا جا رہا ہے۔

    جسٹس امین الدین دسمبر میں ریٹائر ہو رہے ہیں، ملٹری کورٹس کیس کی سماعت مکمل ہو رہی ہے، میرے دلائل سوموار کو مکمل ہوں گے، لیکن ججز سے اپنی پسند کا فیصلہ لینے کے لیے ایکسٹینشن کا دانہ پھینکا جا رہا ہے۔
  6. K

    زرداری اور بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوب

    فارم 47 والے شہباز شریف اور اس کے ساتھی عقل کے اندھے ہیں۔ ملک میں امن و امان اور آئین و قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ یہ ڈیڑھ ارب ڈالر کے لیے IMF سے بھیک مانگ رہے ہیں، جبکہ 27 ارب ڈالر ملک سے باہر جا چکے ہیں۔ عمر ایوب حکومت کی رٹ صرف اور صرف ریڈ زون تک رہ چُکی ہے۔ مرکز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے...
  7. K

    عمران خان کا حکم ہوا تو اڈیالہ کے باہر اسمبلی لگائیں گے۔ جنید اکبر

    عمران خان کا حکم ہوا تو اڈیالہ کے باہر اسمبلی لگائیں گے۔ وہ ٹیسٹ ہو گا یا ٹی 20، فیصلہ عمران خان کریں گے۔ میں وہی سمجھتا ہوں، جو عمران خان سوچتے ہیں۔
  8. K

    مولانا اور عمران خان، دونوں ایک دوسرے کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ضیغم خان

    پاکستان میں محلے کے مولوی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی جا سکتی۔ پی ٹی آئی نے سالہا سال تک پاکستان کے سب سے بڑے مولانا کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ مولانا نے اپنا بدلہ تو لے لیا۔ مولانا اور عمران خان، دونوں ایک دوسرے کو استعمال کرنا چاہتے ہیں لیکن کوئی اتحاد ممکن نہیں۔
  9. K

    بزدلانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    بزدلانہ حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
  10. K

    دنیا ظالموں،بادشاہوں اور فاتحین کو بھول جاتی ہے لیکن بہادروں کو نہیں بھولتی

    آپ نے عمران ریاض کو مخاطب کر کے کہا کہ تمہارا لیڈر عمران خان جب مر جائے گا تو اس کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، یہ آپ کی غلط فہمی ہے، عمران خان کا نام قیامت تک یاد رکھا جائے گا، دنیا ظالموں، بادشاہوں اور فاتحین کو بھول جاتی ہے لیکن بہادروں کو نہیں بھولتی۔
  11. K

    حکومت نے ماہر ٹیکسیشن ہارون اختر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا

    SAPM Haroon Akhtar calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad on March 5, 2025. Lahore ( ) – Economic experts, industrialists, and investors have welcomed the appointment of Haroon Akhtar Khan as Special Assistant to the Prime Minister, considering it a significant step for...
  12. K

    الیکشن کمیشن کی سہولت کاری سے ایک منصوبہ تحریک انصاف کے خلاف چل رہا ہے

    الیکشن کمیشن کی سہولت کاری سے ایک منصوبہ تحریک انصاف کے خلاف چل رہا ہے، اسی کے تحت ہم سے بلے کا نشان چھینا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں دی جا رہیں، لیکن پھر بھی عوام میں عمران خان کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے۔ پورا نظام برہنہ ہو کر عوام کے سامنے ہے۔
  13. K

    جنرل عاصم منیر بہت سنجیدہ شخص ہیں، وہ حافظِ قرآن بھی ہیں،بہت تدبر رکھتے ہیں

    جنرل عاصم منیر بہت سنجیدہ شخص ہیں، وہ حافظِ قرآن بھی ہیں، بہت تدبر رکھتے ہیں، اور تجربہ بتا چکا ہے کہ فوج اکیلی ملک کو آگے نہیں بڑھا سکتی، نہ ہی سیاستدان اکیلے ملک کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ سب کو مل جل کر چلنا ہوگا!
  14. K

    سندھ کے طلباء پر جو بربریت کی گئی، اس کی سب پاکستانیوں کو مذمت کرنی چاہیے۔

    بلاول اور زرداری کے حکم پر کل سندھ کے طلباء پر جو بربریت کی گئی، اس کی سب پاکستانیوں کو مذمت کرنی چاہیے۔ پورے پاکستان کو سندھیوں کو بتانا ہوگا کہ ظلم پاکستان میں کسی پر بھی ہو، تمام پاکستانی مظلوم کا ساتھ دیں گے۔
  15. K

    پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا۔ مراد سعید

    ملک کی سلامتی آپ کی اپنے آئینی حدود میں واپسی اور اپنے اصل کام پر توجہ کرنے پر منحصر ہے نہ کہ سیاسی انجینئرنگ اور زراعت سے لے کر مویشی منڈیوں تک کے انتظامات دیکھنے میں۔ حالات دیکھیں اور اپنی ترجیحات دیکھیں۔ کل کو دوسرے ملکوں میں اپنے ناموں سے مکرنے سے بہتر ہے، آج اپنے ملک کو بسنے دو۔ اپنے لوگوں...
  16. K

    فوج کے اندر جتنے بھی ادارے ہیں، سب کامیاب بزنس ہیں، میجر جنرل (ر)زاہد محمود

    فوج کے اندر جتنے بھی ادارے ہیں، سب کامیاب بزنس ہیں، شیئرز کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اور لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر چائے کی پیالی میں طوفان مچایا جاتا ہے۔
  17. K

    پاکستان کی عوام اب کسی پرائی جنگ کا ایندھن بننے کو تیار نہیں ہے۔ عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء ٹیم سے گفتگو: “جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کے نتیجے میں مولانا حامد الحق سمیت ساتھیوں کی افسوسناک شہادت کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین پاکستان میں رجیم چینج کے بعد سے...
Back
Top