Search results

  1. K

    صحت کارڈ، پناہ گاہیں، لنگر خانے بند کرنے والوں کو شوکت خانم بُرا ہی لگے گا۔

    جنہوں نے عوام کے چوری کیے پیسے پر اپنے علاج اور اپنی چھوٹی بڑی سرجریوں کے لیے باہر بھاگنا ہوتا ہے، اُن کو غریب عوام کے لیے پاکستان میں بنا شوکت خانم بُرا ہی لگے گا۔ صحت کارڈ، پناہ گاہیں، اور لنگر خانے بند کرنے والوں کو شوکت خانم بُرا ہی لگے گا۔
  2. K

    کئی جگہ میں اکیلا گیا، کئی جگہ آرمی چیف گئے۔ تب جا کر گیپ پورا ہوا۔

    پانچ ارب ڈالر کہاں سے لے کر آتے؟ کیسے گیپ پورا کرتے؟ ایک ہی طریقہ تھا کہ ہم دوست ممالک کے پاس جا کر کہتے کہ مہربانی کریں، ہمارا گیپ پورا کر دیں۔ میں گیا اور آرمی چیف گئے۔ کئی جگہ میں اکیلا گیا، کئی جگہ آرمی چیف گئے۔ تب جا کر گیپ پورا ہوا۔ پاکستان ضرور اقوام عالم میں کھویا ہوا مقام حاصل کرے...
  3. K

    جسٹس سرفراز ڈوگر کی وجہ سے کیس نہیں لگ رہا۔ علیمہ خان

    القادر کیس چند ہفتوں میں ختم ہو سکتا تھا، مگر لاہور ہائیکورٹ سے لائے گئے جسٹس سرفراز ڈوگر کی وجہ سے کیس نہیں لگ رہا۔
  4. K

    کیا پارلیمنٹ جب بولتی ہے تو وہ پچیس کروڑ لوگ بولتے ہیں؟ ضیغم خان

    پارلیمنٹ میں پچیس کروڑ لوگ اپنے نمائندوں کے ذریعے موجود ہوتے ہیں۔ کیا پارلیمنٹ جب بولتی ہے تو وہ پچیس کروڑ لوگ بولتے ہیں، یا پارٹیوں اور اشرافیہ کے نمائندے بولتے ہیں؟ کیا جب کوئی ایم این اے بولتا ہے تو اس کا حلقہ بولتا ہے؟ اس کے حلقے کے دکھ بولتے ہیں؟
  5. K

    KPK کی حکومت اس وقت ایک ضلع میں 25,000 خاندانوں کو 20,000 روپے دے رہی ہے۔

    خیبرپختونخوا کی حکومت اس وقت ایک ضلع میں 25,000 خاندانوں کو 20,000 روپے دے رہی ہے۔ یہ خاندان احساس پروگرام اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کے مطابق ضرورت مند ہیں۔ ان کو یہ پیسے لائنوں میں لگ کر تشہیر کے بعد نہیں دیے جا رہے بلکہ باعزت طریقے سے Easypaisa کے ذریعے دیے جا رہے ہیں۔
  6. K

    نیسلے کی انتظامیہ اور عدالتیں آصف جٹ کی موت کی ذمہ دار ہیں۔ عمار علی جان

    نیسلے کی انتظامیہ اور عدالتیں آصف جٹ کی موت کی ذمہ دار ہیں، جو نیسلے کا ورکر تھا اور لاہور ہائی کورٹ میں خودسوزی کر بیٹھا۔ نیسلے نے آصف کو اس کا حق دینے کے بجائے اسے انصاف سے محروم رکھنے پر زیادہ پیسہ خرچ کیا۔ ججز بھی اس سازش میں شریک تھے۔ یہ نظام مکمل طور پر بوسیدہ ہو چکا ہے!
  7. K

    ہم اب خیبرپختونخوا اسمبلی کو اٹھا کر اڈیالہ جیل کے باہر لے جائیں۔ مینا خان

    ہمارے پاس آخری آپشن یہ ہے کہ ہم اب خیبرپختونخوا اسمبلی کو اٹھا کر اڈیالہ جیل کے باہر لے جائیں اور وہاں پر اجلاس کریں اور تب تک کریں جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں کروا دی جاتی۔ یہ اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور ہمیں اب یہ کرنا ہوگا۔
  8. K

    امن و استحکام برقرار رہا تو چند سال میں پاکستان ترقی کی مثال بن کر ابھرے گا

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ امن و استحکام برقرار رہا تو چند سال میں پاکستان ترقی کی مثال بن کر ابھرے گا۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو گالم گلوچ اور نفرت کے ہتھیار نہیں دینا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کھیلوں کے منصوبے کے جرم میں...
  9. K

    بہت سے لوگوں نے شرطیں لگا رکھی تھیں کہ معیشت نہیں سنبھلے گی۔ عطا تارڑ

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کی سمت کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں، بہت سے لوگوں نے شرطیں لگا رکھی تھیں کہ معیشت نہیں سنبھلے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ کل 4 مارچ کو مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کا ایک سال مکمل ہو جائے گا،...
  10. K

    ان کے کارنامے کم اور تصویریں زیادہ ہیں۔ 60 صفحات میں 301 تصویریں ہیں۔

    حال ہی میں، مریم نواز نے اپنی کارکردگی کے اشتہارات کی بھرمار کی ہے۔ ان کے کارنامے کم اور تصویریں زیادہ ہیں۔ 60 صفحات میں 301 تصویریں ہیں۔ اب یہ کمال ان کے والدین کا ہے، اس میں ان کی کون سی کارکردگی ہے؟
  11. K

    جو کتاب نہیں پڑھتا، وہ انسان کیسا ہے؟ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے ساتھ آپ نے کیا سلوک کیا؟ قوم کی بیٹیوں کو تھانوں میں بند کیا، بلوچوں کو کیا پیغام دیا؟ کرم میں 6 ماہ سے راستے بند ہیں۔ کیا ایسے چلے گا پاکستان؟ عمران خان کے مقابلے میں وہ لوگ پاکستان پر مسلط کردیے گئے ہیں جو عالمی سطح پر پاکستان کو Represent نہیں کرسکتے، جو کتاب نہیں...
  12. K

    سخت تربیت ایک سپاہی کی پیشہ ورانہ ترقی کا بنیادی ستون ہے۔ آرمی چیف

    سخت تربیت ایک سپاہی کی پیشہ ورانہ ترقی کا بنیادی ستون ہے۔
  13. K

    یورپی یونین کمیشن کی صدر انڈیا کے دورے پر ہیں، عمر دراز گوندل

    یورپی یونین کمیشن کی صدر انڈیا کے دورے پر ہیں، جبکہ چند دن پہلے انہوں نے اپنے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق کو بھیجا تھا تاکہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔
  14. K

    سرکش حکمران کو سب سے زیادہ ڈر مزاحمت سے لگتا ہے۔ ابوذر سلمان نیازی

    سرکش حکمران کو سب سے زیادہ ڈر مزاحمت سے لگتا ہے کیونکہ ان کی بنیادیں نہیں ہوتیں۔ عاصمہ جہانگیر صاحبہ، جنہوں نے جمہوریت سکھائی، ان کے اسٹوڈنٹس آج موجودہ غیر آئینی سیٹ اپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
  15. K

    سوشل میڈیا سے غیر معینہ مدت کے لیے رخصت چاہتا ہوں۔ احمد فرہاد

    آج اہلیہ کے ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ صحت کی شدید خرابی اور ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر سوشل میڈیا سے غیر معینہ مدت کے لیے رخصت چاہتا ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ خدا حافظ
Back
Top