Search results

  1. K

    پی ٹی آئی کو بھی تشویش نہیں، نہ احتجاج، نہ آواز، نہ پریس کانفرنس، نہ ٹویٹ۔

    پہلے عمران خان کو ٹی وی پر آؤٹ کیا، اور پھر یہ نارمل ہو گیا۔ جیل ٹرائل نارمل کر دیا گیا، جیل کی سزائیں نارمل ہو گئیں۔ جیل کی سہولتوں کا چھن جانا اور مل جانا نارمل ہو گیا۔ اب ملاقاتوں پر پابندی بھی نیا نارمل ہے۔ پی ٹی آئی کو بھی تشویش نہیں، نہ احتجاج، نہ آواز، نہ پریس کانفرنس، نہ ٹویٹ۔
  2. K

    ٹک ٹاک پر دیکھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی گرین لائن ایک بارش سے دُھل گئی۔

    ٹک ٹاک پر دیکھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی گرین لائن ایک بارش سے دُھل گئی۔
  3. K

    ٹک ٹاکر زیادہ تیز نکلی۔ وہ طلبہ بھی اپنے ہی لے کر آتی ہے۔ عمران ریاض خان

    ٹک ٹاکر زیادہ تیز نکلی۔ وہ طلبہ بھی اپنے ہی لے کر آتی ہے۔ عمران ریاض خان ندا کرمانی (پروفیسر، لمز یونیورسٹی)
  4. K

    جب حکومتیں الیکشن چوری کر کے بنیں گی، ملک نہیں چلتے۔ شاہد خاقان عباسی

    جب حکومتیں الیکشن چوری کر کے بنیں گی، ملک نہیں چلتے۔ آج ملک میں خرابی کیوں ہے؟؟ کیونکہ ہمارے سیاست دانوں نے اپنے ضمیر کے سودے کر دیئے اپنے اصولوں کو بیچ دیا۔۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
  5. K

    اطلاعات آئی ہیں کہ اسے دو کنال کا گھر F-8 میں ایک رانی نے لے کر دیا ہے۔

    ایک سرکاری حاجن، جس کی تنخواہ معمولی رہی۔ اطلاعات آئی ہیں کہ اسے دو کنال کا گھر F-8 میں ایک رانی نے لے کر دیا ہے۔ گھر کی مالیت 50 کروڑ سے 1 ارب کے درمیان ہے۔ اس لیے وہ حاجن نے رانی کے پیچھے دین ایمان سب بیچ ڈالا۔ حاجن اب ایک مجرمہ ہے، ایک سنگین کرمنل مجرمہ۔ بوجھو تو جانیں۔
  6. K

    فوجی عدالتیں وہاں لگتی ہیں جہاں فوج کا قبضہ ہو۔ اعتزاز احسن

    فوجی عدالتیں وہاں لگتی ہیں جہاں فوج کا قبضہ ہو۔ اعتزاز احسن
  7. K

    حکومت کے پاؤں تلے سے قالین کھینچا جا سکتا ہے۔ قادر مندوخیل

    ن لیگ حکومت نے اگر ہمارے تحفظات دور نہ کیے تو کسی بھی وقت حکومت کے پاؤں تلے سے قالین کھینچا جا سکتا ہے۔ سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قادر مندوخیل
  8. K

    باجوڑ میں رواں سال ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ ہوا ہے۔ خرم ذیشان

    ملک کے باقی کئی علاقوں کی طرح باجوڑ کے حالات بھی انتہائی تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔ باجوڑ میں رواں سال ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ ہوا ہے اور ڈمہ ڈولہ سیرئی میں دو پولیس اہلکار شہید کر دئیے گئے۔ اللہ ہم سب کے حالات پہ رحم فرمائے۔
  9. K

    اس وقت ہمارا سب سے بڑا مسئلہ شیر افضل مروت نہیں، علیمہ خان

    اس وقت ہمارا سب سے بڑا مسئلہ شیر افضل مروت نہیں بلکہ عمران خان ہے کیونکہ ہمارا بھائی جیل میں ہے۔ اگر کوئی عمران خان کے فیصلے کو چیلنج کرتا ہے تو ضرور کرے لیکن ووٹ صرف عمران خان کی وجہ سے ملا ہے۔
  10. K

    بعد میں انہی کے ساتھ وہ بیٹھ بھی جاتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم

    حافظ نعیم الرحمٰن بہت ساری چیزوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہتے ہیں، بعد میں انہی کے ساتھ وہ بیٹھ بھی جاتے ہیں۔
  11. K

    آرمی چیف کے ہوتے ہوئے کوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

    آرمی چیف کے ہوتے ہوئے کوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ آرمی چیف نے ایس آئی ایف سی بنائی، اس میں چائنہ، ترکیہ، سعودی عرب اور یو اے ای پیسے ڈال رہا ہے،گورنر سندھ کامران ٹیسوری
  12. K

    بلوچ قوم سے ہم اگلے انتخابات کی آزادانہ اور شفافیت پر ڈائیلاگ کر سکتے ہیں۔

    بلوچ قوم پرستوں سے ہم اگلے انتخابات کی آزادانہ اور شفافیت پر ڈائیلاگ کر سکتے ہیں۔
  13. K

    پہلی بار ملک پر حملہ کرنے کا دھبہ کس پر لگا؟ مریم نواز

    پہلی بار ملک پر حملہ کرنے کا دھبہ کس پر لگا؟ میں نام نہیں لینا چاہتی، لیکن آپ نام نہ بھی لیں تو دل میں تو نام آتا ہے نا۔ یہ حقیقت ہے، اس کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا۔ جس نے میرے ملک کو نقصان پہنچایا اسے کبھی معاف نہیں کروں گی، مریم نواز آج تک کرسی کو کاروبار کےلئے استعمال نہیں کیا، مریم نواز
  14. K

    اسی وقت اس نے اپنے سیاسی مخالف کی بیوی کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تھا!!

    جس وقت وہ خواتین کے حقوق پر اسلامی ٹچ کے ساتھ لیکچر دے رہا تھا، اسی وقت اس نے اپنے سیاسی مخالف کی بیوی کو قیدِ تنہائی میں ڈالا ہوا تھا!!
  15. K

    ہم نے محنت کرنی ہے، پاکستان دنیا میں اپنا مقام بنائے گا۔ شہباز شریف

    ہم نے محنت کرنی ہے، پاکستان دنیا میں اپنا مقام بنائے گا۔ جیسے ہم ملک چلا رہے ہیں، اس طرح تو ایک دکان بھی نہیں چل سکتی۔
  16. K

    بیڑا غرق اس بدبخت کا جس نے یہ دیسی ڈکشنری ایجاد کی۔ ملیحہ ہاشمی

    لفظ "عورت" سے مراد ہر عورت نہیں۔ لفظ "سرکاری ملازمین" سے مراد ہر ادارے کا سرکاری ملازم نہیں۔ لفظ "ٹیکس وصولی" سے مراد ہر کسی سے ٹیکس وصول کرنا نہیں۔ پاکستان کی ڈکشنری پوری دنیا سے ہٹ کر ہے، اور بیڑا غرق اس بدبخت کا جس نے یہ دیسی ڈکشنری ایجاد کی جس نے اس ملک کو کہیں کا نہ چھوڑا۔
  17. K

    جج کو عدالت میں اپنی کارکردگی کے علاوہ کسی اور کام کی تشہیر زیب نہیں دیتی۔

    جس عدالت میں 58 ہزار سے زائد مقدمات ہوں اور اتنے ہی خاندان انصاف اور فیصلوں کے منتظر ہوں، اس عدالت کے منصف کے پاس اتنی لمبی پریس ریلیزیں اور ان ملاقاتوں اور تصاویروں کے لیے وقت کیسے نکل آتا ہے؟ ججوں کے ضابطۂ اخلاق میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ایک جج کو کمرۂ عدالت میں اپنی کارکردگی کے علاوہ کسی...
  18. K

    ایک عہدیدار نے کہا کہ جو کچھ 2024 کے الیکشنز میں ہوا وہ اب نیو نارملز ہیں

    ایک عہدیدار نے کہا کہ جو کچھ 2024 کے الیکشنز میں ہوا وہ اب نیو نارملز ہیں، آئندہ ایسا ہی ہوگا، آپ کو ہم سے اجازت لے کر الیکشن لڑنا ہوگا، پھر چاہے فارم 47 پہلے لے لیں۔
  19. K

    شیر افضل مروت میری پارٹی سے ہے۔ فیصل واوڈا

    شیر افضل مروت میری پارٹی سے ہے۔ فیصل واوڈا
Back
Top