ایم سے غالبا مودی ہو گا آپکے نام میں، خیر جو بھی ہو۔ بات تو آپکی سچ ہے، راستے وغیرہ روکنا غلط بات ہے کسی طرح مناسب نہیں۔ ہاں مگر اطلاعا عرض ہے کہ ہر ایک کا دماغ گاف میں نہیں ہوتا لہٰذا ان میں سے ایک کا رخ دوسری چیز سے مختلف ہی ہو گا۔ یقین نہ آئے تو کسی سے پوچھ لیں۔ بیچارے عام لوگوں میں ایسا ہی...