مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر ہونے والے آئی ای ڈی بم حملے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 18 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ دھماکا کنڈ مسوری کے قریب موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔
حادثے کے وقت بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار...