Search results

  1. M A Malik

    پنجاب حکومت نے پولٹری مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے؟

    پنجاب حکومت نے چکن کے گوشت کی قیمتوں پر کنٹرول ختم کرتے ہوئے ایک متنازعہ فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب صرف زندہ مرغی کے ریٹس جاری کئے جائیں گے، جبکہ گوشت کی قیمت کا تعین دوکانداروں اور صارفین کے درمیان "مباحثے" پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مارکیٹ کمیٹیاں اب صرف زندہ مرغی کا ہول سیل اور...
  2. M A Malik

    بشریٰ انصاری سے متعلق نامناسب ریمارکس پر ڈکی بھائی تنقید کی زد میں

    ڈکی بھائی کے نام سے جانیوالے یوٹیوبر سعد الرحمان سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی تنقید پر پھٹ پڑے جب انہیں ایک پوڈ کاسٹ میں بشریٰ انصاری کا ایک کلپ دکھایا گیا اس کلپ میں بشریٰ انصاری ڈکی بھائی پر تنقید کر رہی تھیں، اور کہہ رہی تھیں کہ یہ کون لوگ ہیں اور کون انہیں دیکھتا ہے، وہ انہیں نہیں جانتیں...
  3. M A Malik

    لاہور پولیس کا غیراخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،ویڈیوز جاری

    لاہور پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ لاہور پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ پولیس نے ایک نجی ہوٹل میں جاری ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا، جہاں فحش گانوں پر رقص اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف 20 افراد کو گرفتار کیا...
  4. M A Malik

    حکومت کی جانب سے بجلی قیمتوں میں کمی یا محض دھوکہ؟

    دنیا نیوز کے صحافی ذیشان یوسفزئی کے مطابق وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے، تاہم حقیقت میں بجلی کے نرخوں میں صرف 6 روپے کی کمی کی گئی ہے، جب کہ 1 روپے 41 پیسے کا "گھوسٹ ٹیکس" بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکس اس صورت میں لاگو کیا گیا تھا کہ اگر...
  5. M A Malik

    نواز شریف آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے، طبی معائنہ کرائیں گے

    مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف آئندہ ہفتے لندن روانہ ہونے والے ہیں، جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ ان کے اس دورے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، صاحبزادے حسین نواز اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں تین روز تک اپنے معمول کے...
  6. M A Malik

    ٹیم کے کئی فیصلوں کا اختیار نہیں، نا ہی مشورہ کیا جاتا ہے، محمد رضوان

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بدترین شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ اور مختلف فیصلوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ڈے ٹیم میں کئی فیصلے ان کے اختیار میں نہیں ہیں اور نہ ہی ان سے مشورہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم نے...
  7. M A Malik

    پنجاب میں نئے کار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی

    پنجاب میں محکمہ ماحولیات نے صوبے میں نئے کار واش اسٹیشنز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں فوری طور پر اس فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ صوبے میں پانی کی قلت اور ممکنہ خشک سالی کے پیش نظر کیا گیا ہے...
  8. M A Malik

    سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کردی

    سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا۔ اس پابندی کا مقصد سعودی عرب میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنا اور حج کے انتظامات کو بہتر بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ ویزہ پابندیاں جون کے...
  9. M A Malik

    گورنر سندھ کا ڈمپر تلے کچلے گئے افراد کے ورثاء کو پلاٹ دینے کا اعلان

    کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈمپر تلے کچلے گئے افراد کے لواحقین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 12 اپریل کو گورنر ہاؤس میں متاثرہ افراد کے ورثا کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کے لیے پلاٹس دینے کا وعدہ کیا۔ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
  10. M A Malik

    نیوزی لینڈ میں غیر ملکی شائقین کی قومی کرکٹرز سے بدتمیزی، ٹیم کا سخت ردعمل

    نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ مانگا نوئی میں موجود غیر ملکی شائقین کی جانب سے قومی کرکٹرز کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا، جس پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے کرکٹر خوشدل شاہ نے جب غیر ملکی شائقین کو قومی کھلاڑیوں کے بارے میں...
  11. M A Malik

    کراچی میں خاتون کار ڈرائیور کی ٹکر مارنے والے ٹریلر پر فائرنگ، دونوں گرفتار

    کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں ایک خاتون نے ٹریلر سے ٹکرا جانے کے بعد غصے میں آ کر ٹریلر کے ڈرائیور پر گولیاں چلائیں، جس کے بعد پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون اور ٹریلر کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے اور دونوں کے...
  12. M A Malik

    عظمیٰ بخاری کے رات گئے اچانک تھیٹرز پر چھاپے، اداکاراؤں کو شوکاز نوٹسز

    عید الفطر کے موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور کے متعدد اسٹیج تھیٹرز پر اچانک چھاپے مارے اور اداکاروں کی جانب سے نامناسب لباس اور رقص کی شکایات پر سخت ایکشن لیا۔ وزیر اطلاعات نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے چھاپوں کے دوران 6 تھیٹرز کے اداکاروں کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔...
  13. M A Malik

    بجلی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عارضی ہے،وزیر توانائی کا بڑا اعتراف

    پاکستان کی حکومت نے واضح طور پر تسلیم کیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی عارضی ہے اور اس میں مستقل بہتری کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور ملکی مالی حالات سے جڑی ہوئی ہے۔ ان کا...
  14. M A Malik

    لاہور : چکن، مٹن، بیف کی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا

    لاہور شہر میں مرغی مٹن اور بیف کی قیمتوں پر قابو نہ پایا جا سکا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں زندہ مرغی کا سرکاری ریٹ 383 روپے فی کلو ہے جبکہ 515 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔ مرغی کے گوشت کاسرکاری ریٹ 595 ہے جبکہ 760 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ دوسری طرف شہر میں مٹن کا سرکاری ریٹ...
  15. M A Malik

    سندھ:عمران کو رہا کرو: عمران خان کی حمایت پر پولیس نے گوالے کو گرفتار کرلیا

    سانگھڑ میں دودھ فروش ناظم الدین شر کو موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی اُس کے سوشل میڈیا پر عمران خان کے حق میں حمایت کا اظہار کرنے کے بعد کی گئی۔ ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ، یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ناظم الدین شر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے...
  16. M A Malik

    پشاور میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتلہ نکلی

    پشاور کے علاقے حیات آباد میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور قاتلہ لڑکے کی منگیتر نکلی۔ پولیس کے مطابق 27 مارچ کو حیات آباد میں مقتول ابرار کی لاش برآمد ہوئی تھی جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول کی منگیتر اور اس کے دوست ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقتول ابرار...
  17. M A Malik

    ریڈزون میں احتجاج، اختر مینگل بضد رہےتو دیگر آپشن موجود ہیں:حکومت بلوچستان

    کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) ریڈ زون میں احتجاج کرنا چاہتی ہے لیکن اس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سردار اختر مینگل کے ساتھ حکومتی کمیٹی نے 2 نشستیں کی ہیں،...
  18. M A Malik

    اختر مینگل کا دھرنا نویں روز میں داخل ہو گیا: لانگ مارچ کے تمام راستے بند

    بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کی قیادت میں مستونگ لک پاس پر دھرنا نویں روز میں داخل ہوگیا۔ بی این پی سربراہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، اور یہ رویہ افسوس ناک ہے۔ بی این پی کے قافلے کو کوئٹہ میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے انتظامیہ نے مستونگ اور مختلف...
  19. M A Malik

    پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

    ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم 40 ویں اوور میں 221 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ...
  20. M A Malik

    ٹرمپ ٹیرف نے امریکی اسٹاک مارکیٹوں کا بھٹا بٹھا دیا، کھربوں ڈالر ڈوب گئے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف نے امریکی اسٹاک مارکیٹوں کو شدید نقصان پہنچایا، اور صرف دو دنوں میں سرمایہ کاروں کے 60 کھرب ڈالر سے زائد ڈوب گئے۔ دوم دن قبل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت دنیا کے درجنوں ممالک پر جوابی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ دنیا کا شاید ہی کوئی...
Back
Top