Search results

  1. M A Malik

    وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا

    پاکستان کے وزیرد اخلہ و انسداد منشیات، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سٹی 42، 24 نیوز کے سربراہ سینیٹر محسن نقوی کو ایک اور اعزاز مل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ورچوئل اجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی صدارت سونپ دی گئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق...
  2. M A Malik

    وزیراعظم کے اعلان کے بعد بجلی کے نئے نرخ مقرر کردیئے گئے

    وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے مختلف کیٹگریز کے صارفین کے لیے نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق، مختلف صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق، 50 یونٹ تک والے لائف...
  3. M A Malik

    عید الفطر کا سیزن تاجروں کے لیے مایوس کن، خریداری کی شرح میں کمی

    رواں برس عید الفطر کا سیزن تاجروں کے لیے انتہائی مایوس کن رہا، جب کہ خریداری کی شرح میں واضح کمی دیکھنے کو ملی۔ گزشتہ سالوں کی طرح 2025ء کا عید سیل سیزن بھی تاجروں کے لیے ناکامی کا شکار ہوا، جس کی وجہ ہوشربا مہنگائی، کساد بازاری اور عوام کی قوتِ خرید میں کمی تھی۔ ان عوامل نے تاجروں کے کاروبار...
  4. M A Malik

    آئرلینڈ کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین، پاکستان کا پانچواں نمبر

    دنیا بھر میں پاسپورٹ کی قدر کے حوالے سے درجہ بندی کرنے والے معروف ادارے "نوماڈ پاسپورٹس انڈیکس" نے 2025 کے لیے عالمی پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئرلینڈ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والا ملک قرار پایا ہے۔ نوماڈ پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی میں مختلف عوامل کو مدنظر رکھا جاتا...
  5. M A Malik

    وزیراعظم کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر مزمل اسلم کا ردعمل

    وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے فی یونٹ کمی کے اعلان پر خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ، مزمل اسلم نے اصل اعداد و شمار سامنے رکھتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا، جبکہ دوسری طرف ادارہ شماریات کے...
  6. M A Malik

    لاہورہائیکورٹ:شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانیوالی بیوی اور آشنا بری

    عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل کورٹ کے 2021 کے سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ...
  7. M A Malik

    قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر کامران اکمل نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر، کامران اکمل نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مسلسل ہار کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس پر چیئرمین پی سی بی سے استعفیٰ کا...
  8. M A Malik

    نہروں پر سیاست سندھ کا کام، پیپلزپارٹی میڈیا پر لڑنے کی کوشش نہ کرے، عظمیٰ

    وزیر اطلاعات پنجاب، عظمیٰ بخاری نے اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نہروں پر سیاست کرنا سندھ کا کام ہے، اور پیپلز پارٹی کو گھر کی لڑائی میڈیا پر نہیں لڑنی چاہیے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما، چوہدری منظور نے پریس کانفرنس میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ والے کہتے ہیں کہ پانی...
  9. M A Malik

    آئی پی پیز سے بات چیت مکمل، بجلی کتنی سستی ہو گی ؟

    وزیراعظم شہباز شریف کل بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 6 روپے فی یونٹ تک کمی ہو سکتی ہے۔ آئی پی پیز کے معاہدوں کے خاتمے اور ترامیم کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گنجائش پیدا ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 29 آئی پی پیز سے بات چیت...
  10. M A Malik

    لاہور چڑیا گھر کا ٹکٹ 80 سے بڑھا کر 300 روپے کردیا گیا

    لاہور چڑیا گھر کے ٹکٹوں میں 275 فیصد اضافہ، عید پر شہریوں کی تفریح بری طرح متاثر۔۔ عید کے موقع پر ٹکٹ کی قیمت 80 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی لاہور: لاہور چڑیا گھر کے داخلہ ٹکٹ کی قیمت میں اچانک 275 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد 80 روپے کا پرانا ٹکٹ اب 300 روپے میں دستیاب ہوگا۔...
  11. M A Malik

    عید کے بعد نوازشریف کا پاکستانی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا سیاسی مصروفیات کا نیا سلسلہ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوروں کا اعلان لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ دنوں میں سیاسی سرگرمیوں کو تیز کرتے ہوئے مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ ان ملاقاتوں میں سپریم کورٹ بار ایسوسی...
  12. M A Malik

    لاہور سے جدہ جانیوالی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

    لاہور: سیرین ائیر کی جدہ جانے والی پرواز ای آر 821 بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، جب طیارے نے ٹیک آف کے فوری بعد ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ پرواز اصل میں 8 گھنٹے تاخیر کے بعد لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوئی تھی۔ ٹیک آف کے بعد ہی کاک پٹ کریو نے انجن میں شدید وائبریشن کی شکایت محسوس کی۔ پائلٹ نے...
  13. M A Malik

    شین وارن کی عزت کی خاطر موت کی اصل وجہ چھپائی گئی، برطانوی اخبار

    لندن/بین الاقوامی: برطانوی اخبار ڈیلی میل نے سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کے حوالے سے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ اخبار کے مطابق، شین وارن کی موت صرف دل کے دورے کی وجہ سے نہیں ہوئی، بلکہ اس میں ممنوعہ ادویات کا استعمال بھی شامل ہو سکتا ہے۔ ڈیلی میل نے ایک نام ظاہر نہ کرنے والے...
  14. M A Malik

    کاٹلنگ ڈرون حملہ: سینیٹر مشتاق کا عطاء تارڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کا مطالبہ

    کاٹلنگ ڈرون حملے پر عطاء تارڑ اور مشتاق احمد خان کے بیانات... سپریم کورٹ سے آزاد انکوائری کا مطالبہ اسلام آباد: کاٹلنگ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں کے حوالے سے وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن میں 17...
  15. M A Malik

    عمران خان کے کزن سعید اللہ نیازی وفات پاگئے

    تحریک انصاف کے بانی رہنما اور عمران خان کے کزن سعید اللہ نیازی وفات پاگئے۔ وہ زبیر خان نیازی کے ماموں اور بیرسٹر حسان خان نیازی کے تایا تھے۔ سعید اللہ نیازی انعام اللہ نیازی اور حفیظ اللہ نیازی کے بڑے بھائی تھے۔ اہل خانہ کے مطابق سعید اللّٰہ خان کچھ عرصے سے علیل تھے۔ اہلِ خانہ نے یہ بھی...
  16. M A Malik

    بہاولپور : اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    بہاولپور: نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے، جن میں 2 سگے بھائی اور ان کا کزن بھی شامل تھا۔...
  17. M A Malik

    موٹروے کے قریب دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کیس کا تیسرا ملزم بھی گرفتار

    فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے ساندل بار میں 25 مارچ کی رات موٹروے کے قریب دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں پولیس نے تیسرے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اجتماعی زیادتی کے کیس کے تیسرے ملزم عمر حیات کو منکیرہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اس سے پہلے مقدمے میں ملوث دو...
  18. M A Malik

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو فوجی کارروائی کی دھمکی

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے پر رضامند نہیں ہوئے تو وہ فوجی کارروائی پر غور کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ایک حالیہ انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام ہو گئے تو ایران کو ایسی شدید بمباری کا...
  19. M A Malik

    وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کا کاٹلنگ واقعے پر انکوائری کا اعلان

    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع مردان کے پہاڑی علاقے کاٹلنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران عام شہریوں کی شہادتوں کے افسوسناک واقعے کی تمام پہلوؤں سے انکوائری کی جائے گی تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ کاٹلنگ واقعے سے متعلق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ...
  20. M A Malik

    اقوام متحدہ کا پاکستان میں افغان مہاجرین کی بے دخلی پر اظہار تشویش

    پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ فلپپا کینڈلر نے افغان شہریت کارڈ (اے سی سی) رکھنے والے افغان باشندوں کی واپسی کی آخری تاریخ کے قریب آنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اس فیصلے نے افغان برادری کو "ہلا کر رکھ دیا" ہے۔ پاکستانی حکومت...
Back
Top