قُلۡ إِنَّ ٱلۡمَوۡتَ ٱلَّذِي تَفِرُّونَ مِنۡهُ فَإِنَّهُۥ مُلَٰقِيكُمۡۖ
کہہ دیجئے! کہ جس موت سے تم بھاگتے پھرتے ہو وه تو تمہیں پہنچ کر رہے گی
پاکستانیو فیصلہ کر لو سسک سسک کر مرنا ہے .یا راہ حق پر کھڑے ھو کر ظلم کے خلاف جہاد کر کے شهید ھونا ہے .فیصلہ آپ کا ہے