کولمبیا لاطینی امریکہ کا ایک ملک ہے جو خطے میں بہت عرصہ امریکی اڈے کے طور پر استعمال ہوا. 1970 اور 80 کی دہائی میں کولمبیا سی آئی اے اور منشیات فروشوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا جہاں سے پورے براعظم میں سوشلسٹ تحریکوں اور ممالک کے خلاف سازشیں ہوتی تھیں۔ امریکہ نے اس ملک پر فوجی آمریت اور کنٹرولڈ...