قاضی فائز عیسی کا میں سپورٹر تھا،آج نہیں ہوں۔شاہد خاقان عباسی
میں قاضی کا سپورٹر نہیں ہوں ، قاضی کیلئے اچھا ہے کہ جتنے دن انکے ہیں وہ گزارے اور ریٹائرمنٹ لین۔شاہد خاقان عباسی
اگر ملک کا چیف جسٹس ہی آئین کے مطابق نہیں چلے گا اور انتظار کررہا ہو کہ آئینی ترمیم کے ذریعے اسکو کوئی مفاد مل جائے تو...