شام سے ایک تشنگی ہے۔ آپکے ٹوئیٹ آپکی فیڈبیک پڑھ کر دل بوجھل ہے۔ بہت کوشش کی نہ لکھوں۔ لیکن پھر لگا لکھنا چاہئیے۔
آپ سب تکلیف میں ہیں۔ کیونکہ آپ عمران خان سے بے لوث محبت کرتے ہیں۔ آپ کو لگتا ہے عمران خان نے جو کچھ اس ملک کے لئے کیا بدلے میں اس کے ساتھ اس ملک ، سسٹم عدالتوں ملٹری، بیوروکریسی...