Search results

  1. نادان

    آگہی کا عذاب

    بہت خوب ..کم از کم ادراک تو ہے .بیماری سمجھ آجائے تو علاج بھی ممکن ہے . اب سوچنا یہ ہے کہ کیا یہ ایسے ہی چلتا رہے گا .
  2. نادان

    آگہی کا عذاب

    کس نے کہا کہ انصافی واہ واہ کر بیٹھے
  3. نادان

    آگہی کا عذاب

    نہیں ..جلدی میں کچھ نہیں پڑھا .میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عدلیہ صحیح کر دو .باقی سب ٹھیک ہو جائے گا .یہ عدالت کا ہی خوف ہوتا ہے جو بہت سے لوگ کرپشن نہیں کرتے .ورنہ الله سے کون ڈرتا ہے
  4. نادان

    آگہی کا عذاب

    چلو چھوڑو اس بات کو ..اس کے لئے لمبی بحث چاہئے .آپ کی ہر بات کا جواب ہے میرے پاس .لیکن اتنا لمبا لمبا لکھ نہیں سکتی ابھی ایک بات کا جواب دو . ملک میں جو آئین کی پامالی ہو رہی ہے .اس کے بارے اپنے قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
  5. نادان

    آگہی کا عذاب

    سوچو اسی فیصد عوام عمران کے پیچھے ہے جس کا نعرہ ہی کرپشن کے خلاف ہے .تو عوام کیا چاہتی ہے .سمجھنے کو کافی ہے .لیکن پچھلے تیس پینتیس سالوں میں چن چن کر ہر محکمے میں کرپٹ افراد کو اوپر لایا گیا ہے .اب یہ افراد خود تو کرپشن چھوڑنے سے رہے .نہ کرپٹ عدلیہ انہیں پکڑنے لگی ..ایسے میں ایماندار حکمران ہی...
  6. نادان

    آگہی کا عذاب

    اگر آپ فوج کے سویلین معاملات میں مداخلت کے خلاف ہوتے تو اس وقت تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہوتے . یہ بات تو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ پچھتر سالوں سے فوج ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ حکومت کرتی آئی ہے .کس کو لانا ہے .کس کو کب گھر بھیجنا ہے .سارے فیصلے وہاں ہی ہوتے ہیں .عمران کا قصور بھی اتنا ہی ہے کہ...
  7. نادان

    آگہی کا عذاب

    تو مت کون دے گا ؟ 🤔
  8. نادان

    آگہی کا عذاب

    کچھ اوور نائٹ نہیں ہونے والا ..بنیادیں رکھ دی گئی ہیں .ہو سکتا ہے عمرانکی زندگی میں حقیقی آزادی حاصل نہ ہو سکے .لیکن نئی نسل ال انفورمڈ نہیں ہے ..بلکہ اب تو کوئی بھی ال انفورمڈ نہیں ہے ..اپنے ذاتی اغراض کی وجہ سے کرپشن کی حمایت کریں اور بات ہے .لیکن اندر سب جانتے ہیں . میرے نبی کو بھی تئیس سال...
  9. نادان

    آگہی کا عذاب

    ڈائلاگ بہت ضروری ہے .بات چیت کے دروازے بند نہیں کرنے چاہئیں .
  10. نادان

    آگہی کا عذاب

    بے وقوفوں کی جنت میں رھنا چھوڑ دو اور حقیقت پسند بنو یہ ہی بات اگر میں آپ کو کہوں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک بات بتاؤں ؟ اس سولہ مہینوں میں جو ہوتا رہا .سوچا جا کر چیک کیا جائے کہ کون کون اپنی بات میں سچا تھا ...معلوم ہوا جو میں سوچ رہی تھی وہ ٹھیک سوچ رہی تھی . نام نہاد اےنٹائے اسٹبلشمنٹ کے نعرے لگانے...
  11. نادان

    آگہی کا عذاب

    کیا آپ ابھی بھی واقعی میں یہ سمجھتے ہیں کہ نو مئی کے واقعات میں تحریک انصاف ملوث تھی ..سولہ مہینے پہلے " سیاں " جو کہتے تھے .ہم آنکھ بند کر کے یقین کر لیتے تھے .لیکن اب نہیں .ابھی تو گہری نیند سے جاگے ہیں توڑ پھوڑ کی سیاست پر میرا اپنا یقین کبھی نہیں رہا ..یہ تو نری حماقت ہے کہ اپنے ہی گھر کو...
  12. نادان

    آگہی کا عذاب

    ابھی جو خاموشی نظر آتی ہے اس کی وجہ صرف ایک ہے .مرد اپنی جان پر سہہ لیتا ہے .جب بات گھر کی خواتین کی آبرو تک آ پہنچے تو بظاھر خاموش ہو جاتا ہے .لیکن اپنا بدلہ الیکشن والے دن ضرور لے گا .ووٹ صرف عمران کا . جو سفاکیت آج آپ دیکھ رہے ہیں میرا نہیں خیال کبھی اہل وطن نے دیکھی ہوگی . ہو سکتا ہے خدا...
  13. نادان

    آگہی کا عذاب

    یہاں آپ سے تھوڑا سا اختلاف ہے .تمام جبر کے با وجود زیادہ تر جگہوں پر پی ٹی آئی نے جیت کر دکھایا ہے .لوگ جاگ گئے ہیں .یہ نوے کی دہائی نہیں ہے جب یہ ہر قسم کا چورن بیچ لیتے تھے .میرے جیسے نغمے گانے والے بدل گئے .ان کا مکروہ چہرہ دیکھ کر نفرت رگوں میں اتر گئی .یہ نفرت ایسے نہیں ختم ہونے والی .اس...
  14. نادان

    آگہی کا عذاب

    الله نے نا امید ہونے سے منع فرمایا ہے
  15. نادان

    آگہی کا عذاب

    یہ دو نمبر مولوی ہیں .ان کا حساب بھی بڑا کڑا ہوگا
  16. نادان

    آگہی کا عذاب

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  17. نادان

    آگہی کا عذاب

    مجھے نہیں پتا الله کیسے کرے گا .لیکن یقین ہے وہ کرے گا ضرور .ایسا ظلم کسی نے آج تک نہ ڈھایا ہوگا جو آج محافظ ڈھا رہے ہیں .کہیں تو سب لکھا جا رہا ہوگا .وہ تو کہتا ہے کہ ہم تمہاری چھوٹی سے چھوٹی بات نکال لائیں گے .چھوٹی باتوں کا حساب رکھنے والا اتنا بڑا ظلم کیسے نظر انداز کرے گا
  18. نادان

    آگہی کا عذاب

    ایک بات بتاؤں ..جب کبھی فیض ، حبیب جالب یا فراز کی ایسی شاعری پڑھی تو پہلا خیال یہ ہی آتا تھا کہ یہ تو غدار ہیں ..ایسا کہاں ہوتا ہے ..جانے کس دیس کی باتیں کرتے ہیں .آج یہ حال ہے کہ ان سب سے شرمندہ ہوئے پھرتے ہیں جنھیں " ان " کے کہنے پر غدار سمجھا وہ تو سب محب وطن تھے ،ہم ہی ال انفورمڈ تھے ا...
  19. نادان

    آگہی کا عذاب

    اوور نائٹ کچھ نہیں ہوتا .پچھتر سال کا گند اور جبر ہے .پہلے فیز کے طور پر سب بے نقاب ہوئے ہیں .ابھی تو ننھے ننھے بچے ادراک رکھتے ہیں کہ پرابلم کدھر ہے
  20. نادان

    آگہی کا عذاب

    اسی امید پر زندہ ہیں .اور الله پر پورا یقین کئے بیٹھے ہیں
Back
Top