Search results

  1. نادان

    میری بھی زبان عمران ریاض کی طرح بند کر دی جائے گی، حامد میر

    ایک وقت تھا ہم سب آرمی کی باتوں / دعووں پر آنکھیں بند کر کے یقین کرتے تھے . جسے انہوں نے غدار کہاں، ہم نے بھی کہا . جسے انہوں نے محب وطن قرار دیا .اسے ہم نے مان لیا ..عمران ریاض بھی ہم جیسوں میں سے تھا .اس کا اس نے برملا اقرار بھی کیا .کم و بیش انہی الفاظ میں . آج ہم بنگالیوں سے بھی شرمندہ ہیں...
  2. نادان

    Perfect example of how the system was in use - as it is today

    مجھے نہیں پتا کہ آپ یہ چارٹ کہاں سے لائے .اگر عمران نے کرپشن کی ہوتی تو اس پر ڈھائی سے مقدمے نہ قائم کرنے پڑتے ،اسی کرپشن پر کم از کم اسے تو پھانسی دے ہی دیتے
  3. نادان

    Perfect example of how the system was in use - as it is today

    بھائی جی .کیا آپ نے وہ پروگرام دیکھا تھا جس میں یہ مشین انٹروڈیوس کروائی گئی تھی ؟
  4. نادان

    Perfect example of how the system was in use - as it is today

    بھائی جی ..جو مشین دکھائی گئی تھی اس میں انٹرنیٹ کا کوئی چکر ہی نہیں .اس لئے اطمینان رکھیں .اس میں کیڑے نہیں گھس سکتے ..سیدھی سیدھی کیلکولیٹر ٹائپ مشین ہے .اگر یہ مشین نواز کو جتواتی ہے تو کوئی پرابلم نہیں .عوام کا فیصلہ منظور .اسٹبلشمنٹ کا ہر گز نہیں . فئیر الیکشن کروا کر اسٹبلشمنٹ نے اپنی قبر...
  5. نادان

    Perfect example of how the system was in use - as it is today

    اور یہ کھیل کب تک چلتا رہے گا .کیا عمران کا یہ فیصلہ کہ ووٹنگ مشین سے ہونی چاہئے .اس کھیل کو ختم کرنے میں معاون نہ ثابت ہوتی .جس کی سب سے زیادہ مخلفت خود اسٹبلشمنٹ نے کی اور اس کے بعد دوسری سیاسی پارٹیوں نے .اگر مشین آجاتی تو دھاندلی کے دروازے سب کے لئے بند ہو جاتے . فیصلہ صرف عوام کا ہونا...
  6. نادان

    میری بھی زبان عمران ریاض کی طرح بند کر دی جائے گی، حامد میر

    لگتا تو یہ ہی ہے کہ عمران ریاض پر ظلم کے بعد اکثر صحافی ڈر گئے ہیں ..منصور علی بھی ان میں سے ایک ہے .ایک طرح سے اچھا ہے کہ انہیں معلوم ہوا کہ فوج کسی کی نہیں .سوائے اپنے ذاتی مفاد کے
  7. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    الله پر بھروسہ نہ ہوتا تو مر ہی نہ جاتے
  8. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    ہمارے لئے کہنا بہت آسان ہے .لیکن جبر کی جو تاریخ لکھی جا رہی ہے پاکستان کی پوری تاریخ میں ایسا نہیں ہوا .نہ خواتین چھوڑ رہے ہیں نہ بچے .نہ عمر کا لحاظ ، نہ الله کا خوف .ہزاروں نوجوان قید ہیں اور الله ہی جانتا ہے کہ کیا صعوبتیں کاٹ رہے ہیں .عمران ریاض کو دیکھ کر دل کٹ گیا .باہر کے دشمن سے لڑنا...
  9. نادان

    Psychological operation against Imran Riaz& 40000 imprisoned workers of PTI

    نماز کے بعد میری صبح کا آغاز ہی ناشتہ اور عمران ریاض کے ولاگ سے ہوتا تھا .دبنگ آواز میں اس کا بولنا پسند تھا .الله سے دعا ہے کہ اس کی قوت گویائی بحال کر دے .وہ واپس اسی لہجہ میں بات کرے .. فوج سمجھتی ہے کہ وہ ہمیں دبا لے گی .آج اگر لوگ چپ ہیں تو اس لئے نہیں کہ وہ اپنے لئے ڈرتے ہیں .مشکل یہ ہے کہ...
  10. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    میں نے اس فورم پر اپنی واپسی بھی ایک تھریڈ بنا کر کی تھی آگہی کا عذاب جب تک معلوم نہیں تھا ان سے عشق کیا . لیکن اس بات کی ناقد رہی کہ فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے اور نہ ہی مارشل لاء لگا کر آئین کی پامالی اس وقت ال انفورمڈ تھے ..سمجھتی تھی اور پوری دیانت داری سے سمجھتی تھی کہ فوج...
  11. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    پچھلوں نے قانون بھی توڑا . حرام بھی کمایا .تھوڑا بہت ظلم بھی کیا ..لیکن چاچو وسکی نے جو کیا وہ پچھلوں نے اس پیمانے پر نہیں کیا تھا ..نتائج آپ دیکھ ہی رہے ہیں .ان سے محبت فنا ہوئی .صرف فنا ہی نہیں ہوئی .شدید نفرت میں تبدیل ہوئی .اس نے اپنی ہی قوم پر جو ظلم ڈھایا ہے شاید اسرائیلی اور بھارتی فوج...
  12. نادان

    عمران ریاض سے ملاقات۔ صحافی توقیر کھرل کے قلم سے

    اب تو ہر نماز میں الله سے ایسی ہی دعا کرنی رہ گئی ہیں ،جس میں ملک کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے لئے عبرتناک انجام کی دعا اول ہے .چاہے ان کا تعلق سیاست دانوں سے ہو ، اسٹبلشمنٹ سے ہو ، پولیس سے ہو ،میڈیا یا بیوروکریسی سے .الله ہر ظالم کو غارت کرے
  13. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    یہ سمجھتے ہیں کہ عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں ، حالانکہ یہ صرف خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں
  14. نادان

    غیرقانونی معاشی سرگرمیوں سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے: آرمی چیف

    یہ ابھی بھی نوے کی دہائی میں رہ رہے ہیں . جو کہا .بک گیا . اب ہمارے نغمے تمہارے لئے نہیں ، عمران کے لئے ہیں .اور اس لئے ہیں کہ وہ ہمیں خود داری کا سبق پڑھا گیا .قوم کو شعور دے گیا .پچھتر سال قوم نے تمہارے لئے نہ صرف نغمے گئے بلکہ دل سے پیار کیا .ان بے وقوفوں میں میرا بھی نام تھا . ہر تھوڑے عرصے...
  15. نادان

    سینئر صحافی عمران ریاض خان اغوانہیں روپوش ہوئے: راناثنااللہ

    اس کے منہ پر پھٹکار جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہے یا پیدائشی ہی ایسا ہے؟ .جس نے خود اسٹبلشمنٹ کا ظلم سہا ہو اسے تو مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے .لیکن یہ کیسے کھڑے ہوں .یہ تو خود ظالموں کی ہی پیداوار ہیں ..جب " ان " کی بات نہیں مانتے تو ان کے مربی انہیں سزا دے دیتے ہیں
  16. نادان

    Mustafa Nawaz Khokhar Unveils Shocking Revelations In AnExclusive Interview

    ہمارا لکھنا ہی ہمارا حصہ ہے 😁
  17. نادان

    عمران خان کے نشے سے متعلق پھیلایاجھوٹ ہوا میں اڑگیا،شامی

    جس مرضی کے لئے جھوٹ بول لو ، جتنا مرضی بول لو ..کونسا ٹیکس لگتا ہے .باقی رہی کریڈیبلیٹی کی بات .کسے معلوم اسں کی بورڈ کے پیچھے کون بیٹھا ہے .جھوٹ بول کر اپنے نامہ اعمال میں گناہوں کا اضافہ ہی کرتے ہیں .کرنے دو .عمران نشہ کرتا ہے .نہ پہلے یقین کیا تھا اور نہ اب کریں گے .افسوس جب ہوتا ہے جب...
  18. نادان

    فکر اقبال

    thank you .yeah , .sorry to hear about your parents .yeah its feel like yesterday .its hard .
  19. نادان

    فکر اقبال

    الله کی مرضی کے آگے واقعی کسی کی نہیں چلتی .
  20. نادان

    فکر اقبال

    امی کو گئے تقریبا سات سال ہونے کو ہیں
Back
Top