والدہ صاحبہ کے بعد یکے بعد دیگرے دو بھائی اور والد صاحب کو بھی کھو دیا..صرف ڈھائی سال کے قلیل عرصے میں .کوئی دعا دینے والا نہیں رہا .
فورم اپنے خیالات کے اظہار کے لئے ایک اچھی جگہ ہے .حالانکہ اب ٹویٹر کا زمانہ ہے ..ذاتی طور پر مجھے فورم ہی پسند رہا ہے .کیا ہی اچھا ہو لوگ اچھی زبان استعمال...