فرینڈلی تو نہیں کہیں گے ..مہم جوئی کا شوق پہلے انڈیا پر نکالتے تھے چار جنگیں ہارنے کے بعد اب اپنوں پر طبع آزمائی کرتے ہیں .انڈیا کی دشمنی کے نعرے اس لئے لگاتے ہیں کہ ملک کا اسی فیصد بجٹ کھانا ہوتا ہے .اندر اندر ان سے دوستی رکھتے ہیں ..باجوہ سب اگل گیا