خیبر پختونخواہ کی عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ یہاں کی حکومت مکمل طور پر صوبائی اختیارات استعمال کرے اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرے صنعتیں اور کارخانے لگائے سستی بجلی کے یونٹ لگا کر کارخانوں کو سستی بجلی دی جائے تاکہ ان کے ذریعے سستی پیداوار بن کر عوام کو بیچی جاسکے۔ گندم چاول مکئی کپاس اور...