پہلے میرے سوالوں کا جواب دو
کیا شریفوں سے بڑھ کر کوئی آفت ہے ان میں شر بھی ہے اور آفت بھی۔ اس ملک کا کیا کچھ نہیں بیچ دیا۔ بینک بیچ دیئے ایئرپورٹ بیچ دیئے۔ موٹروے بھی بیچ کھائی اور کیا رہ گیا ہے بیچنے کو جو اب یہ بیچنا چاہتے ہیں کیا عوام کو فروخت کرنا چاہتے ہیں؟ کردیں شاید یہ قوم اسی لائق ہے کہ...