کوئی ان جاہلوں کو یہ سمجھائے کہ وہ سب بھی صرف اس لیئے کیا گیا تھا کہ پاکستان کہیں اپنے ملک میں تیل کے کنوئیں نہ کھود لے۔ اسی لیئے ایران اور سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے پاکستان سے معائدہ کررکھا ہے کہ خبردار کبھی بھی سرحدی علاقوں میں تیل کے کنویں نہ کھودنا