مسلمانوں کو اپنے ملکوں میں اپنی مصنوعات بنا کر اپنی مارکیٹ بنانی ہوگی اپنا بنکاری نظام جو مکمل غیر سودی ہو جس میں کوئی بھی سودی لین دین نہ ہو اور سود کی جگہ نفع نقصان پر مبنی تجارتی اکاؤنٹس بنانے ہوں گے جس میں صدقات خیرات اور ذکات سب کچھ جمع کیا جاسکے۔ انہی سے غریب مسلمانوں کو غیر سودی قرضے دیئے...