ہمارے احتجاج کا ہدف کوئی ادارہ نہیں ہے۔ ہمارا ہدف ملک میں جمہوریت اور آئین کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی ہے۔
فوج کسی ایک شخص یا پارٹی کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے ۔ فوج ہمارا قومی اثاثہ ہے۔ ایک پارٹی اور ایک شخص کے دس سال کے اقتدار کے منصوبے کو تحفظ دینے کے لیے پوری فوج کو بدنام کروایا جا...