Search results

  1. News_Icon

    عمران خان کی صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد

    Congratulations on behalf of myself & PTI to DonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for...
  2. News_Icon

    ہم نے جنرل باجوہ کو توسیع دے کر سنگین غلطی کی تھی،زلفی بخاری

    ہم نے جنرل باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف کے طور پر توسیع دینے کی سنگین غلطی کی، ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا۔ لیکن یہ غلطی، جیسا کہ ہم سے پہلے بھی غلطیاں ہوئیں، عارضی تھی اور اسے پہچانا گیا۔ جو کل ہوا، اور جس رفتار اور انداز میں ہوا، وہ ایسی غلطیوں کو ہمیشہ کے لیے مضبوط کر رہا ہے۔ ایک شخص کے خوف...
  3. News_Icon

    ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے،عمران خان

    “پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور ایکسٹینشن مافیا کے خلاف نکلنا ہو گا ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی چیونٹیوں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائیں گی- ملک پر قبضہ مافیا اور ایکسٹینشن مافیا کا تسلط ہے جو اپنے اقتدار اور قبضے کو طول دینے کے لیے ہر ایک ہتھکنڈا اپنا رہا ہے جس کی نہ آئین اجازت...
  4. News_Icon

    انسداد دہشتگردی ترمیمی بل پی ٹی آئی کے خلاف استعمال ہوگا،اس میں حقیقت نہیں

    اسلام آباد – وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور، رانا ثناء اللہ نے نئی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت میں اضافے کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس قانون سازی سے آرمی چیف کے عہدے کی مدت بڑھانے کے بجائے ایک طرح سے کم کی گئی ہے۔ ویسے بھی جو آرمی...
Back
Top