Search results

  1. News_Icon

    پولیس کی کارروائیوں کے خلاف سندھ کے صحافیوں کا شدید احتجاج

    کندھ کوٹ: سندھ کے صحافیوں نے پنجاب پولیس کی جانب سے کندھ کوٹ پریس کلب کے اندر زبردستی گھس کر صحافیوں کو حراست میں لینے کے واقعے پر بھرپور احتجاج کیا۔ پنجاب پولیس نے کندھ کوٹ پریس کلب کے سابق صدر محمد بنگور اور ان کے ساتھی سلیم میرانی کو بغیر کسی نوٹس کے کلب کے اندر سے گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی،...
  2. News_Icon

    جج ہمایوں دلاور کے خلاف مبینہ مہم،اینٹی کرپشن کے افسر کاجسمانی ریمانڈ

    اسلام آباد: جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں گرفتار اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یہ ریمانڈ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے منظور کیا، جہاں ملزم کو سینئر سول جج محمد عباس شاہ کے سامنے پیش...
  3. News_Icon

    پنجاب پولیس کی مختلف شعبوں میں خریداری،اربوں کی مالی بے ضابطگیوں کاانکشاف

    لاہور: پنجاب پولیس کے مختلف شعبوں میں اربوں روپے کی خریداری کے عمل میں سنگین مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔ 2023-24 کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں جمع کروا دی گئی ہے، جس میں پولیس کے مختلف اداروں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس پی...
  4. News_Icon

    کراچی، سرکاری کتابیں کتابیں،کاپیاں چوری کر کے بازاروں میں فروخت کا انکشاف

    کراچی: سرکاری اسکولوں کے طلباء کے لیے فراہم کی جانے والی کتابیں اور کاپیاں غیر قانونی طور پر بیچنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں سرکاری کتابیں اور کاپیاں برآمد کی ہیں۔ ان کتابوں کو ایک گھر میں چھپایا گیا تھا تاکہ انہیں خفیہ طور پر...
  5. News_Icon

    عمران خان کی 7 ہفتوں سے بیٹوں سے بات نہیں کرائی گئی

    کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، آئین و قانون کی بالادستی کیلئے احتجاج جاری رکھیں گے، 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کرینگے- حکومت کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، اِن سے معیشت بھی نہیں سنبھل رہی، آزاد عدلیہ ہی رول آف لا کی ضامن ہے، عدلیہ آزاد ہوگی تو رول آف لا قائم ہو سکتا ہے- عمران خان کی اڈیالہ جیل میں...
  6. News_Icon

    صدر اور وزیراعظم کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

    اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے سیلاب رسپانس ایمرجنسی ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت بجٹ میں مختص 30 ارب روپے کی سندھ حکومت کو فراہمی کے ضمن میں تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے، اجلاس میں متعدد وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری بھی دی گئی۔...
  7. News_Icon

    حکومت ججز کی تعداد بڑھا کر 25 کیوں کرنا چاہتی ہے؟ڈاکٹر علوی نے بتا دیا

    پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 25 کرنے کا اقدام انصاف کے نظام پر قبضے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹر علوی نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں اس اقدام کو "شرمناک قانون" قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ محض عدلیہ پر سیاسی قبضے کے لیے کیا جا رہا ہے تاکہ انصاف کے...
Back
Top