Search results

  1. News_Icon

    پختونخوا حکومت کا پی آئی اے کو خریدنے میں اظہار دلچسپی

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کی نجکاری کے عمل میں باضابطہ طور پر اپنی دلچسپی کا اظہار کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت پی آئی اے کو سستے داموں اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے خریدنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس کے ساتھ بھاری...
  2. News_Icon

    صدر زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے ہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر

    دبئی: صدر پاکستان آصف علی زرداری گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے اور ان کے پاؤں میں فریکچر آ گیا۔ حادثے کے فوراً بعد صدر زرداری کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا اور ان کے پاؤں پر پلستر کر دیا۔ ڈاکٹرز...
  3. News_Icon

    جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل میں قیدیوں کی ملاقات کے دوران سیاسی گفتگو پر پابندی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے جیل رولز کی شق 265 کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے شیر افضل مروت کی درخواست پر یہ فیصلہ جاری کیا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی...
  4. News_Icon

    پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں 60 فیصد تک کمی ریکارڈ

    اسلام آباد: پاکستان کو مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران غیر ملکی امداد میں 60 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں ملک کو صرف 2.3 ارب ڈالر موصول ہوئے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ رقم تقریباً 5.73 ارب ڈالر تھی۔ یہ کمی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے...
  5. News_Icon

    پنجاب حکومت نے لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذ کر دیا

    لاہور: بڑھتی ہوئی سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ادارہ ماحولیات پنجاب نے لاہور کے مختلف علاقوں میں "گرین لاک ڈاؤن" نافذ کر دیا ہے۔ یہ اقدام حکومت پنجاب کی طرف سے ماحولیاتی بہتری اور عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ گرین لاک ڈاؤن کے تحت ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ، اور...
Back
Top