پختون اور پنجابیوں کے درمیان پیار ، محبت اور اتفاق جو عمران خان کی بدولت پیدا ہوا یہ لوگ اس کو دوبارہ نفرت میں بدلنا چاہتے ہیں اور تاثر دے رہے ہیں کہ پنجابی پختونوں سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ ان کو پتہ چل گیا ہے کہ پختون پنجابی کا اتفاق ان کے لئے سیاسی موت کا پیغام ہے