جب آپ خود غیر آئینی غیر قانونی نظام چلاتے ہیں، اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں، کسی قانون اور قاعدے کو نہیں مانتے تو پھر آپ کسی اور کو بھی نہیں روک سکتے۔ بلوچستان میں تو عوامی نمائندہ حکومت کبھی بنی ہی نہیں، ہمیشہ کمپنی والے اپنے مہرے بٹھاتے آئے ہیں، تو پھر کس پہ الزام لگا رہے ہیں بریگیڈیئر ڈفر؟