جس دن سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اُن کے مخالفوں کی ایک ہی خواہش ہے کہ عمران خان کو سبق سکھایا جائے۔ وہ جمہوریت پسند لوگ بھی جو ہر وقت بنیادی انسانی حقوق اور حق رائے دہی کا درس دیتے رہتے ہیں وہ بھی سینے پر ہاتھ مار کر کہتے ہیں الیکشن ہوتے رہیں گے پہلے عمران خان کو ڈنڈا ڈولی کر کے پولیس کے ڈالے...