عمران ریاض خان کے تجزیے کا خلاصہ :نواز شریف کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے بدترین دھاندلی کے بعد جو سیٹیں دی ہیں۔وہ اس قلفی کی طرح ہیںجو تیزی سے پگھل رہی ہےعدالتوں میں پہنچنے تک قلفی ختم ہو جائے گی، تیلا ہاتھ میں رہ جائے گااس کا پھر جو مرضی استعمال کر لیں !!
بے شرم محسن نقوی اب چھپا بھی نہیں رہا ۔ اسے غیر جانبدار نگران ہونا تھا۔
https://www.samaa.tv/208739554-shehbaz-sharif-asif-ali-zardari-discuss-political-landscape-of-centre-punjab
آکسفورڈ یونیورسٹی والوں نے الیکشن سے صرف ایک دن پہلے عمران خان کا نام وائس چانسلر کے امیدواروں میں شامل کر دیا
Imran Khan nominated for Chancellorship at Oxford University Feb 7th 2024
https://mmnews.tv/imran-khan-nominated-for-chancellorship-at-oxford-university/