استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے۔
ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ غلام سرور خان میرے بھائی ہیں۔ ان کی خواہش پر آیا ہوں، غلام سرور خان کی شمولیت پر ان کا شکریہ...