پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان۔
“الیکشن کمیشن نے کہا تھا صرف ڈاکومنٹس پورے نہیں، یہ نہیں کہا کہ پارٹی الیکشن آئین کے مطابق نہیں ہوئے، فیصلے کو عدالت میں چیلنج کریں گے”۔ بیرسٹر گوہر خان
پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار...