پی ٹی آئی کی رہنما خدیجہ شاہ نے اپنی نظر بندی کے احکامات کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ کسی نئے کیس میں گرفتاری غیر قانونی ہے۔
15 نومبر کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے راحت بیکری کے قریب جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری...