Search results

  1. N

    بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے، مشاورت ہی سے...
  2. N

    کس پراسس کےتحت عمران کے جیل ٹرائل کے نوٹیفیکیشن جاری ہوئے؟جسٹس میاں گل

    ‏سنگل بنچ نے لکھا جیل ٹرائل بھی اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، اٹارنی جنرل اوپن ٹرائل کا مطلب اوپن ٹرائل ہے، وہ ہر ایک کیلئے اوپن ہو، سنگل بنچ نے لکھا کہ پہلے والا ٹرائل کالعدم نہیں ہو گا، ہمیں اُسی طرح مطمئن کریں جیسے سنگل بنچ کو کیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان...
  3. N

    آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران سے ملاقات کرنے آتے ہیں:پرویز الہٰی

    ‏عوام شریف برادران کو دھاندلی نہیں کرنے دی گی اور بیلٹ باکس کی خود حفاظت کرے گی: چودھری پرویزالٰہی ‏تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، کھڑے رہیں گے، چوہدری پرویز الہٰی ‏خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، عمران خان میرے ساتھ...
  4. N

    شیخ رشید کیس:یہ مقدمہ بنتا نہیں تھا، شاید کوئی سیاسی معاملہ ہو:ڈی ایس پی

    شیخ رشید کیخلاف سندھ میں درج مقدمے میں DSP نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا "میرے خیال میں یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں تھا، شاید کوئی سیاسی معاملہ ہوا ہو، میرے پاس یہ کیس ہوتا تو FIR خارج ہو چکی ہوتی، میرا اب تبادلہ ہو چکا ہے، آئندہ سماعت پر شاید کوئی اور پیش ہو" اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے تاریخی جواب...
  5. N

    بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار

    بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار، عمران خان سے علیحدگی میں ملاقات کی درخواست کسی اور بنچ میں لگانے کی استدعاآپ بالکل نامناسب بات کر رہے ہیں، ایسے نہ کریں، چلیں پھر اس کو دیکھ لیتے ہیں ، چیف جسٹس عامر فاروق نے بارکونسلز کو نوٹسز جاری کردیئے۔۔!!
  6. N

    کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں: چیف جسٹس

    چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں۔ خیبرپختونخوا میں بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔عدالت نے بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین پر صوبائی حکومت کو دوبارہ جائزہ...
  7. N

    ہم ایسا پاکستان بنا رہے تھے جہاں مہنگائی نہ ہو: نواز شریف

    مسلم لیگ ن کے مرکزی قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم تو ایسا پاکستان بنا رہے تھے جہاں مہنگائی نہ ہو، عوام کی زندگی مشکل نہ ہو۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن ہوا۔ ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف، مریم نواز، صوبائی صدر جعفر مندوخیل اور دیگر قائدین نے...
  8. N

    ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

    ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابلِ قبول نہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے...
  9. N

    فیض آباد دھرنا کیس: فیصلے پر عمل کے تعین کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل

    وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں انکوائری...
  10. N

    بشری بی بی کی چیئرمینPTI سے تنہائی میں ملاقات کیلئے درخواست

    سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر، چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ہے۔ انہوں نے درخواست میں...
  11. N

    رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، الزامات کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے، شہبازشریف

    صدرمسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔ انشااللہ اب اللہ تعالی نے موقع دیا تو میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں حائل تمام مسائل کو حل...
  12. N

    190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر قرار

    190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر قرار، نیب گرفتار کر چکا، درخواست ضمانت غیر موثر ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔۔!!
  13. N

    غزہ جنگ, پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاخیر کا شکار ہوئی:حکومت

    اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC ) نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ جنگ کی وجہ سے 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز پہلی بار ایس آئی ایف سی کے معاملات پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور سیکریٹریSIFC اپیکس کمیٹی جہانزیب خان...
Back
Top