ایک خان کو جیل میں رکھنا ہے مگر کس قیمت پر ، قیمت یہ ہے کہ ہر جج ، ہر افسر ، الیکشن کمیشن ، سب کو جیل کی یاترا کرنی پڑ رہی ہے - عمران نے سب کو جیل بھیج دیا ، کیوں ، ریاست ایک لیڈر کو جیل سے عدالت ، نیب ، الیکشن کمیشن اور جہاں انکی ضرورت ہے سیکورٹی کے بہانے لے جا نہیں سکتی کیونکہ ریاست والے اپنا...