Search results

  1. N

    بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے: نیئر بخاری

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیرِ اعظم ہوں گے۔ ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب نمائندوں اور جمہوری نظام سے ہی سیاسی اور معاشی استحکام آئے...
  2. N

    توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    توشہ خانہ اور 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری، احتساب عدالت کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو وارنٹ کی تعمیل کےلئے قانون کے مطابق اقدامات کا حکم۔۔!!
  3. N

    اسموگ :سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں، عدالت

    لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اورماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر ہفتے میں 2 دن ورک فرام ہوم کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرکے حکومت نےغلطی کی ہے،...
  4. N

    عوام کو نواز شریف سے بہت امیدیں ہیں،ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا: شجاعت حسین

    اہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عوام کو نوازشریف سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا۔ اپنے ایک بیان چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، اس وقت ملک کو قومی یکجہتی اور مفاہمت کی اشد...
  5. N

    پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نئی نگران صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے۔ نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر اور آصف رفیق شامل...
  6. N

    عدالت نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو ایک اور کیس میں بری کر دیا

    راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو ہنگامی آرائی کیس میں بری کردیا۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے موقع پر ہنگامی آرائی کیس میں سابق وفاقی وزیر حنیف عباسی کو بری کردیا۔ حنیف عباسی کے خلاف سال 2018 میں کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی...
  7. N

    کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہی اشتہاری قرار

    ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کک بیکس وصول کرنے کے کیس میں احتساب عدالت لاہور نے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا اور جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں کی کک بیکس وصول کرنے کا کیس کی سماعت ہوئی۔ جج نسیم احمد نے نیب...
  8. N

    بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کے خلاف سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت درخواست ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹینڈنٹ اڈیلہ جیل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت...
  9. N

    پرویزالٰہی،گھر نہ پہنچانےکامعاملہ:توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

    ڈی آئی جی آپریشن سمیت دیگرا فسران کے خلاف توہین عدالت کی سماعت پرویز الٰہی کی وکلاء ٹیم کی استدعا پر ملتوی کردی گئی۔ پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشن سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے...
  10. N

    ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا ، مجھے نظر لگ گئی ، شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین سیاسی مہم چلاتے رہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، لوگ کہتے...
  11. N

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم

    کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح 56 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 745 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی کا رحجان رہا اور مارکیٹ نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج...
  12. N

    جیل میں سماعت پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں:سیکرٹری داخلہ۔۔

    الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، جیل میں سماعت پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، سیکرٹری داخلہ۔۔!!
  13. N

    لاہور : عدالت نے صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

    عدالت نے صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا صنم جاوید اور دیگر کارکنوں نے زمان پارک کے باہر پولیس پر پیٹرول بم پھینکے. پراسیکوٹر پی ثی ائی کارکنوں نے زمان پارک میں ڈی آئی جی پر تشدد کیا گیا ۔پراسیکوٹر پولیس کی گاڑیاں جلائی گئیں.۔پرسیکوٹر صنم جاوید نے زمان پارک کے باہر انگیز...
  14. N

    فرحت شہزادی نےچیئرمین نیب،ڈی جی ایف آئی اےواینٹی کرپشن کولیگل نوٹس بھجوادیا

    فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے جائیداد کی تفصیلات لیک کرنے کے معاملے پر چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، آٸی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ لیگل نوٹس کے مطابق فرحت شہزادی کے خلاف جاری انکواٸری کی دستاویزات لیک کی گٸیں، مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کے پاس تمام دستاویزات کیسے...
  15. N

    ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 82 رنز پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرگئی

    ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف 82 رنز پر انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرگئی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گری،...
  16. N

    سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔...
Back
Top