اسلام آباد میں ڈاکو اپنے ساتھی کو اسلحے کے زور پر پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے گئے، ملزم ڈکیتی کی واردت میں پولیس کے پاس جسمانی ریمانڈ پر تھا۔
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ڈاکو اپنے ساتھی کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر باآسانی فرار ہوگئے۔ ملزم پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہوا یا چھڑوایا...