ایسے کہ رہے ہیں جیسے بلوچستان کے پہاڑوں میں روپوش کوئی خونی ڈاکو پکڑ لیا ہے انہوں نے ... اور بھائی وہ ایک عرصے سے گھر بیٹھ کر کہ رہا تھا ' خدا کے واسطے ، مجھے بھی پکڑ لو '... لگتا ہے پولیس نے اب بھی نہیں پکڑا ، اس نے خود ہی جپھی ڈال لی ہے پولیس کو '. ....