باشعور انسان ہونے کے ناطے ہمیں ہر منطقی سوال کو عقل کی کسوٹی پر پرکھ کر سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اس کا جواب تلاش کرنا چاہیے ۔
ورنہ ہم میں اور ان لوگوں میں کوئی فرق نہیں ہوگا جو گائے کو ماں مانتے ہیں، اور وہ بھی جو زمین کو گول کی بجائے چپٹا سمجھتے تھے اور گول کہنے والے کو مارنے بھاگتے تھے