بدقسمتی سے پاکستان میں ووٹ ڈالنے والا نہیں
ووٹ گننے والا فیصلہ کرتا ھے
عام عوام نے عمران خان کے جیل میں جانے پر کچھ نہیں کیا
جعلی الیکشن پر بھی کچھ نہیں کرے گی
ووٹ گننے والوں کے ہاتھ میں چالیس سے بچاس ہزار ووٹ
کا مارجن ہوتا ہے -
یہ گھی سیدھی انگلی سے نکلنے والا نہیں