جس طرح باقی آرمی چیفس نے
افغان وار میں
ضرب عزم میں
ڈالر کماے ، جزیرے خریدے
یورپ میں جائیدادیں بنائیں
پاپا جونز خریدے
موجودہ آرمی چیف کا بھی حق ھے
یہاں سب اپنے بچوں کا سوچتے ہیں
اگر ڈونلڈ وہسکی نے سوچ لیا تو کیا برا کیا ؟
ڈالر ماتا عوام اور سپاہیوں کا خون مانگتی ہے